• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خاتون کی پراسرار حالت میں موت، اہل خانہ کا سسرال والوں پر قتل کا الزام

خاتون کی پراسرار حالت میں موت، اہل خانہ کا سسرال والوں پر قتل کا الزام

by امت ڈیسک
12/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے درابگام علاقے میں ایک شادی شدہ خاتون، ایک آٹھ ماہ کی بیٹی کی ماں کی پراسرار حالات میں موت ہو گئی۔ متوفی خاتون کے رشتہ دار نے بتایا کہ 24 سالہ رقیہ جان جو کہ محمد یوسف شیخ ساکنہ نیوہ پلوامہ کی بیٹی ہے کی شادی پلوامہ کے درابگام میں ایک سال سے زائد عرصہ سے ہوئی تھی۔

اطلاعات کے مطابق خاتون بار بار سسرال والوں کے تشدد کی شکایت کرتی تھی خاتون نے اپنے ماموں کو سسرال والوں کے تشدد سے آگاہ کر رہی تھی لیکن انہوں نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی کیونکہ اس نے خود ہی شادی کی تھی۔تفصیلات کے مطابق متوفی خاتون کو سسرال والوں نے ہسپتال پہنچایا اور ان کے والدین کو فون پر کہا گیا کہ ان کی بیٹی کو ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ تاہم ان کے والدین ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی رقیہ مر چکی تھی۔ ان کے اہل خانہ نے الزام لگایا کہ وہ اپنے رشتہ داروں کو فون کرتی تھی اور بتاتی تھی کہ اسے اس کے سسرال والے جہیز کے لیے ہراساں کرتے ہیں۔

اسپتال سے ابتدائی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس نے زہر کھایا تھا لیکن خاتون کی لاش دربگام پلوامہ میں اس کے محلہ پہنچنے کے بعد مقامی لوگوں نے پوسٹ مارٹم کا مطالبہ کیا۔پلوامہ کے ایک سینئر پولیس اہلکار نے بتایا کہ پولیس نے خاتون کے شوہر سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس معاملے کی مکمل تفتیش کر رہی ہے اور موت کی وجوہات جاننے کے لیے متوفی خواتون کا پوسٹ مارٹم کرایا گیا ہے۔ "ہمیں موت کی اصل وجہ معلوم ہو جائے گی۔ اگر کوئی قصوروار پایا جاتا ہے تو اسے بخشا نہیں جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر: اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

Next Post

بالتل بیس کیمپ سے چار روز بعد امرناتھ یاترا بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بالتل بیس کیمپ سے چار روز بعد امرناتھ یاترا بحال

بالتل بیس کیمپ سے چار روز بعد امرناتھ یاترا بحال

سول انجینئرنگ امیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

سول انجینئرنگ امیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

قدغنوں کے سبب امسال بھی 13 جولائی کے تعلق سے عوامی جلسہ جلوس کا پروگرام منسوخ :عوامی ایکشن کمیٹی

قدغنوں کے سبب امسال بھی 13 جولائی کے تعلق سے عوامی جلسہ جلوس کا پروگرام منسوخ :عوامی ایکشن کمیٹی

سرینگر حملے میں پولیس افسر ہلاک، دو زخمی

سرینگر حملے میں پولیس افسر ہلاک، دو زخمی

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام: فوج کا دعویٰ

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام: فوج کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »