• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یاتریوں سے بھری بس حادثے کا شکار، 14 یاتری زخمی

یاتریوں سے بھری بس حادثے کا شکار، 14 یاتری زخمی

by امت ڈیسک
14/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں و کشمیر: ضلع اننت ناگ کے قاضی گنڈ بدراگنڈ علاقہ میں امرناتھ یاتریوں سے بھری ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی جس میں تقربیاً 14 یاتری زخمی ہو ئے ہیں۔

قاضی گنڈ میں یاترا گاڑی حادثہ کا شکار، کئی یاتری زخمیای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے زخمی یاتریوں نے بتایا کہ ان کی بس میں 36 یاتری سوار تھے، بس کی ایک ٹرالر کے ساتھ ٹکر ہوئی جس کے نتیجہ میں تقریباً 14 یاتری زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمی یاتریوں کو قاضی گنڈ ایمرجنسی ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم گہری چوٹ ہونے کے سبب 3 زخمیوں کو جی ایم سی منتقل کیا گیا۔تمام یاتریوں کی حالت مستحکم ہے۔ پولیس حادثہ کی جانچ کر رہی ہے۔

بتادیں کہ وادی کشمیر میں خراب موسمی صورتحال کے باعث حکام نے امرناتھ یاترا کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ ایک عہدیدار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ امرناتھ یاترا کو دونوں روٹس بال تل (گاندربل) اور نونہ ون (پہلگام) سے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق موسم میں بہتری کے بعد ہی یاتریوں کو آگے بڑھنے کی اجازت دی جائے گی.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع

Next Post

جمعے کی سہ پہر سے موسم میں بہتری کا امکان : سونم لوٹس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
جمعے کی سہ پہر سے موسم میں بہتری کا امکان : سونم لوٹس

جمعے کی سہ پہر سے موسم میں بہتری کا امکان : سونم لوٹس

امرناتھ گھپا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، آٹھ ہلاک

امرناتھ سانحہ میں ہلاک افراد کو پانچ لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

پیپلز موومنٹ عام آدمی پارٹی میں ضم

پیپلز موومنٹ عام آدمی پارٹی میں ضم

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

یاتری کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

کولگام میں درخت کی زد میں آکر نوجوان ازجان

کولگام میں درخت کی زد میں آکر نوجوان ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »