• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پیپلز موومنٹ عام آدمی پارٹی میں ضم

پیپلز موومنٹ عام آدمی پارٹی میں ضم

by امت ڈیسک
14/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: پیپلز الائنس فار گُپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) سے علیحدہ ہونے کے چند روز بعد جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ (جے کے پی ایم) بدھ کو اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی میں ضم ہو گئی۔

سیاسی جماعت جے کے پی ایم کو سنہ 2019 میں دفعہ 370 کی منسوخی کے چند ماہ قبل سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل نے قائم کیا تھا۔

جے کے پی ایم کے صدر ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان سمیت پارٹی کے دیگر عہدیداروں نے نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ جے کے پی ایم، جسے بہت دھوم دھام سے شروع کیا گیا تھا، شاہ فیصل اور سابق ایم ایل اے جاوید مصطفیٰ کے مستعفی ہونے کے بعد کشمیر کی سیاست کے حاشیے پر دھکیل دیا گیا تھا۔

سنہ 2020 کے ڈی ڈی سی انتخابات میں جے کے پی ایم گُپکار ڈکلریشن کا حصہ تھی تاہم پارٹی نے حال ہی الائنس سے علیحدگی اختیار کر لی۔قابل ذکر ہے کہ مرکز حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی پر جموں اور کشمیر پیپلز موومنٹ اور عام آدمی پارٹی، دونوں کا موقف بالکل مختلف ہے۔ جہاں کیجریوال نے دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کی حمایت کی تھی وہیں جے کے پی ایم نے اس فیصلے کو سُپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ سانحہ میں ہلاک افراد کو پانچ لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

Next Post

یاتری کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

یاتری کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

کولگام میں درخت کی زد میں آکر نوجوان ازجان

کولگام میں درخت کی زد میں آکر نوجوان ازجان

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

دس روزہ گرمائی تعطیل کے بعد وادی کے تمام سرکاری و نجی اسکول کل سے کھلیں گے

جموں وکشمیر میں کورونا کی اونچی اڑان ایک دن میں 165افراد کی رپورٹ مثبت

جموں وکشمیر میں کورونا کی اونچی اڑان ایک دن میں 165افراد کی رپورٹ مثبت

بابر اعظم کا آ ؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پیغام

بابر اعظم کا آ ؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »