• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق امریکی صدر کی پہلی اہلیہ انتقال کر گئیں

سابق امریکی صدر کی پہلی اہلیہ انتقال کر گئیں

by امت ڈیسک
15/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی بیوی اور ان کے تین بچوں کی ماں ایوانا ٹرمپ کا 73 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اس بارے میں معلومات دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا، ’’وہ ایک خوبصورت حیرت انگیز خاتون تھیں، جنہوں نے شاندار اور متاثر کن زندگی گزاری۔ جمہوریہ چیک (موجودہ ) میں پیدا ہونے والی ایوانا نے 1977 میں سابق صدر کے ساتھ شادی کی اور 15 سال بعد 1992 میں علیحدگی اختیار کر لی۔

اس جوڑے کے تین بچے ہیں – ڈونلڈ جونیئر، ایوانکا اور ایرک ٹرمپ۔ پولیس کا خیال ہے کہ ان کی موت کسی حادثے کی وجہ سے ہوئی ہو گی۔ ذرائع نے ایک خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ ایوانا نیویارک شہر میں واقع اپنے گھر میں سیڑھیوں کے نیچے بے ہوش پائی گئی تھیں اور خیال کیا جاتا ہے کہ وہ سیڑھیوں سے گر گئی ہوں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بابر اعظم کا آ ؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پیغام

Next Post

بھارت میں منکی پاکس سے متاثر پہلے مریض کی تشخیص

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
بھارت میں منکی پاکس سے متاثر پہلے مریض کی تشخیص

بھارت میں منکی پاکس سے متاثر پہلے مریض کی تشخیص

امریکا اور اسرائیل نے ’ایران مخالف جوہری‘ اعلامیے پر دستخط کردیے

امریکا اور اسرائیل نے ’ایران مخالف جوہری‘ اعلامیے پر دستخط کردیے

سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے فرار، صدارتی محل پر مظاہرین کا قبضہ

سری لنکا کے صدرنے استعفیٰ دے دیا، مظاہرین کا جشن

امریکااوراتحادیوں نے غلطی کی تو بڑا سخت جواب ملے گا: ایران

امریکااوراتحادیوں نے غلطی کی تو بڑا سخت جواب ملے گا: ایران

رام بن میں ٹینکر کے نالے میں جا گرنے سے ڈرائیور کی موت

رام بن میں ٹینکر کے نالے میں جا گرنے سے ڈرائیور کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »