• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل کے شخص نےبیٹی کی یاد میں زمین وقف بورڈ کو دی

گاندربل کے شخص نےبیٹی کی یاد میں زمین وقف بورڈ کو دی

by امت ڈیسک
17/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: وسطی ضلع گاندربل کے واحد پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے علی محمد شیخ نے اپنے ملکیتی زمین میں سے ایک کنال اراضی وقف بورڈ کو دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس زمین پر شادی ہال بنا کر مقامی آبادی کو فائدہ پہنچائے جاسکے۔

دراصل علی محمد شیخ کی اکلوتی بیٹی سنہ 2018 میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہوئی تھی۔ اسی کے ایصال ثواب اور صدقہ جاریہ کے طور پر انہوں نے یہ فیصلہ لیا۔گاندبل کے شہری نے بیٹی کی یاد میں زمین وقف کیاس حوالے سے ہفتے کے روز علی محمد شیخ نے یہ اہم فیصلہ لیتے ہوئے اپنی زمین کی ایک کنال جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چئیر پرسن درخشاں اندرابی کی نگرانی میں وقف کے نام کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب یہ بھروسہ ہورہا ہے کہ ان کی زمین صحیح معنوں میں استعمال میں لاکر مقامی آبادی کو فائدہ پہنچایا جائے گا۔

اس اہم پیش رفت پر جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چئیر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ پہلے وقف بورڈ کی ناقص کارگردی اور وقف میں خوربرد کے معاملات کو دیکھتے ہوئے اس ادارے پر لوگوں کا بھروسہ ختم ہوا تھا، لیکن چند مہینوں کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے اب یہاں کے لوگوں کا بھرسہ پھر سے وقف پر جاگ گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والوں نے جو وقف کی اراضی اب تک ہڑپ کر لی ہے ان سے وہ واپس لی جائے گی وہیں وقف کے پیسے خورد برد کرنے والوں پر نکیل کس لی جائے گی۔ وقف بورڈ کی چئیرمین درخشاں اندرابی نے مزید کہا کہ پچھلی حکومتوں کے دور اقتدار میں جو وقف کی جائیداد اور وقف کے پیسے کو اپنے ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا رہا اب ایسے نہیں ہوگا اور نہ کسی شخص کسی قسم خیانت کرنے کی دی جائے گی۔

انہوں نے وقف کے تئیں لوگوں کے بھروسے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب نہ صرف مقامی مسلمان بلکہ یہاں کی پنڈت برادری کے لوگ بھی سامنے آکر اپنی زمین وقف کو دینے کی خواہش رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس تعلق سے حال ہی میں لندن میں مقیم ایک کشمیری پنڈت کا انہیں فون آیا جو کہ تھید ہارون میں اپنی پشتینی 10 کنال زمین وقف کو دینے کی خواہش رکھتے ہیں جو کہ اس حوالے سے تمام لوازمات پورا کرنے کے لیے جلد ہی کشمیر پہنچ رہے ہیں۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انڈیگو ایئر لائنز طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

Next Post

کوکرناگ سڑک حادثہ میں ایک کی موت، دوسرا زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
کوکرناگ سڑک حادثہ میں ایک کی موت، دوسرا زخمی

کوکرناگ سڑک حادثہ میں ایک کی موت، دوسرا زخمی

اننت ناگ کے ڈورو میں جنگلی تیندوا زندہ پکڑ لیا گیا لوگوں نے لی راحت کی سانس

اننت ناگ کے ڈورو میں جنگلی تیندوا زندہ پکڑ لیا گیا لوگوں نے لی راحت کی سانس

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

جموں میں پی ایس اے کے تحت دو مقدمات درج، دو گرفتار

مشرقی لداخ:ہندوستان – چین کے درمیان بات چیت کا نیا دور شروع

مشرقی لداخ:ہندوستان – چین کے درمیان بات چیت کا نیا دور شروع

پلوامہ میں سیکورٹی اہلکاروں کی ناکہ پارٹی پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

پلوامہ میں سیکورٹی اہلکاروں کی ناکہ پارٹی پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »