• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دنیش گناوردھنا نے سری لنکا کے پندرہویں وزیراعظم کے طور پر حلف لیا

دنیش گناوردھنا نے سری لنکا کے پندرہویں وزیراعظم کے طور پر حلف لیا

by امت ڈیسک
22/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کولمبو: جمعرات کو سری لنکا پوڈوجانا پیرامونا (SLPP) پارٹی کے اندر بحث و مباحثے کے بعد کولمبو کے فلاور روڈ پر واقع وزیراعظم کے دفتر میں صدر رانیل وکرما سنگھے نے آج دنیش کو آج وزیراعظم کا حلف دلایا۔ نیش گناوردھنا ممبر پارلیمنٹ ہیں اور ماضی میں کابینہ وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ 73 سالہ گناوردھنا، اس سے قبل وزیر خارجہ اور وزیر تعلیم کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ انہیں اپریل میں اس وقت کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے وزیر داخلہ مقرر کیا تھا۔

وزیر اعظم کا عہدہ اس وقت خالی ہوا جب 73 سالہ وکرما سنگھے نے جمعرات کو ملک کے آٹھویں صدر کے طور پر حلف اٹھایا جب گوٹا بایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہو گئے اور پھر صدر کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ وکرما سنگھے نے ملک کو درپیش معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے دو طرفہ تعلقات پر زور دیا ہے۔ گناوردھنا پہلی بار 1983 میں کولمبو کے مضافاتی علاقے مہاراگاما سے پارلیمنٹ میں داخل ہوئے اور 1994 تک حزب اختلاف کی ایک سرکردہ شخصیت بن گئے۔ وہ پہلی بار 2000 میں کابینہ کے وزیر بنے، وہ 2015 تک کابینہ کے سینئر عہدوں پر فائز رہے۔ ان کا ایک بیٹا ہے، جو کہ رکن پارلیمنٹ بھی ہے۔

رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے آٹھویں صدر منتخب ہوئےگناوردھنا کی تقرری سری لنکا کی سکیورٹی فورسز کی جانب سے صدارتی محل کے قریب ایک احتجاجی کیمپ کو خالی کرنے اور متعدد گرفتاریوں کے چند گھنٹے بعد عمل میں آئی۔ وکرما سنگھے، جنہوں نے جمعرات کو پارلیمانی ووٹ حاصل کرنے کے بعد ملک کے آٹھویں صدر کے طور پر حلف اٹھایا، اس سے قبل انھوں نے کہا تھا کہ وہ صدر کے دفتر پر قبضہ جاری رکھنے والے مظاہرین کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ نئی حکومت کو کئی مہینوں کے بڑے پیمانے پر احتجاج کے بعد ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور امن بحال کرنے کا کام درپیش ہے جس نے صدر راجا پاکسے کو ملک چھوڑنے اور استعفیٰ دینے پر مجبور کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگلی صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو کون ہیں؟

Next Post

ترنگا ہمارے آبا و اجداد کی قربانیوں اور نئے بھارت کی امنگوں کی علامت ہے: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
ترنگا ہمارے آبا و اجداد کی قربانیوں اور نئے بھارت کی امنگوں کی علامت ہے: منوج سنہا

ترنگا ہمارے آبا و اجداد کی قربانیوں اور نئے بھارت کی امنگوں کی علامت ہے: منوج سنہا

بار ایسو سی ایشن جموں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

بار ایسو سی ایشن جموں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سری نگرمیں مبینہ ہراسانی کے معاملے میں دو افراد گرفتار

جموں و کشمیر کی حد بندی رپورٹ عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت

جموں و کشمیر کی حد بندی رپورٹ عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

گاندربل میں ٹرک کی زد میں آکر خاتون لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »