• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرگل وجے دیوس پر راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر دورے

کرگل وجے دیوس پر راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر دورے

by امت ڈیسک
24/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کارگل وجے دیوس کے موقع پر جموں میں منعقد ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے آج جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔ اس دوران راج ناتھ سنگھ کے ہمراہ آر ایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسبلے بھی جموں پہنچیں گے۔ راجناتھ سنگھ جموں یونیورسٹی کے قریب گلشن میدان میں ایک اجتماع سے خطاب کریں گے۔ جموں کے دورے سے پہلے راج ناتھ سنگھ نے ٹویٹ کیا تھا کہ ’24 جولائی کو ‘کرگل وجے دیوس’ کے موقع پر ایک پروگرام میں شرکت کے لیے جموں جاؤں گا۔ اس کے لیے پُرجوش ہوں۔’

واضح رہے کہ 26 جولائی سنہ 1999 میں کارگل جنگ میں بھارت کی پاکستان پر جیت کی یاد میں ہر سال 26 جولائی جو کرگل وجے دیوس منایاجاتا ہے۔ کرگل جنگ کی کہانی: 8 مئی 1999 وہ دن تھا جب پاکستانی فوج پہلی بار کرگل کے علاقے میں بھارتی چرواہوں کو دکھائی دی جس کے بعد چرواہوں نے یہ بات بھارتی فوج کو بتائی۔ فوج کے جوانوں نے علاقے کا معائنہ کیا تو معلوم ہوا کہ پاکستانی فوج بھارتی علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔ صورتحال کو بھانپتے ہوئے بھارتی فوج نے جوابی کارروائی میں فائرنگ کی۔ حیرت انگیز طور پر پاکستان نے جوابی کارروائی نہیں کی۔ پاک فوج کے اس وقت کے جنرل پرویز مشرف نے خود اندازہ لگایا تھا کہ اس وقت بھارتی فوج وہاں روزانہ گشت کے لیے نہیں جاتی تھی۔ نیز یہ علاقہ نیشنل ہائی وے 1-D کے بہت قریب ہے اور یہ راستہ کرگل کو لداخ سے سری نگر اور ملک کے باقی حصوں سے جوڑتا ہے۔ یہ راستہ فوج کے لیے ایک اہم سپلائی روٹ ہے۔ یہ علاقہ دشمن کے قبضے میں جانے کا مطلب فوج کے لیے سپلائی کا بری طرح متاثر ہونا تھا۔

اس سُنسان علاقے اور موسم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستانی فوج نے یہاں دراندازی کا منصوبہ بنایا تو اس کا پہلا ہدف ٹائیگر ہل پر قبضہ کرنا تھا۔ وہیں بھارتی فوج نے ایک قدم آگے بڑھ کر ہر حال میں ٹائیگر ہل پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ چونکہ یہ سب سے مشکل کام تھا اس لیے پاکستانی فوج نے سوچا بھی نہیں تھا کہ بھارت ایسا قدم اٹھائے گا۔ بھارتی فوج نے تقریباً 18000 فٹ کی بلندی پر واقع ٹائیگر ہل کو فتح کر لیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں فائرنگ کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

Next Post

کنگن میں گاڑی کی ٹکر سے بی ایس ایف اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

کنگن میں گاڑی کی ٹکر سے بی ایس ایف اہلکار زخمی

اوڑی میں آدم خور تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

اوڑی میں آدم خور تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

رام بن میں دلدوز سڑک حادثہ،دو خواتین سمیت4افراد ہلاک، 4دیگر زخمی

رام بن میں دلدوز سڑک حادثہ،دو خواتین سمیت4افراد ہلاک، 4دیگر زخمی

کرگل وجے دیوس پر راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر دورے

ہم دوستی چاہتے ہیں لیکن پاکستان مختلف رویےسے برتاؤ کر رہا ہے:راج ناتھ سنگھ

ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی کی سخت تنقید

ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی کی سخت تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »