• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن میں دلدوز سڑک حادثہ،دو خواتین سمیت4افراد ہلاک، 4دیگر زخمی

رام بن میں دلدوز سڑک حادثہ،دو خواتین سمیت4افراد ہلاک، 4دیگر زخمی

by امت ڈیسک
24/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

رام بن//اتوار کی دوپہر رام بن ضلع کے رامسو علاقے میں ایک گاڑی کھائی میں گرنے سے کم از کم 4افراد کی موت ہو گئی ہے، جب کہ 4دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن رامسو میں ہنگنی ۔ بدرکوٹ رابطہ سڑک پر ایک سکارپیو گاڑی کے حادثے میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ پانچ خواتین سمیت چھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ وہیں ایک شدید زخمی خاتون سمیت مزید دو افراد ہسپتال میں علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھے، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی۔

یہ گاڑی ایک شادی کی تقریب سے واپسی کے دوران حادثے کا شکار ہوئی اور قریب ایک ہزار فٹ گہری کھائی میں گر گئی۔
ایس ایچ او رامسو نعیم الحق نے بتایا کہ حادثے کی خبر ملتے ہی مقامی لوگوں ، پولیس اور رامسو کے رضاکاروں نے بچاؤ کاروائیوں کا آغاز کیا اور بانہال والنٹیئرس کے رضاکاروں کی گاڑی اور ایمبولینس کے ذریعے زخمیوں کو بانہال ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
اس حادثے میں لقمہ اجل بنے مسافروں کی شناخت ہاجہ بیگم ساکنہ ناچالانہ، عبدالرشید ولد غلام ساکنہ شگن سب ڈویژن رامسو، زاہدہ بیگم سکنہ نیل اور مشتاق احمد سکنہ شگن کے طور کی گئی ہے۔
شدید زخمی خاتون نسیمہ بیگم زوجہ مظفر احمد اور مشتاق احمد ملک ساکنہ شگن کو جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی میں آدم خور تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

Next Post

ہم دوستی چاہتے ہیں لیکن پاکستان مختلف رویےسے برتاؤ کر رہا ہے:راج ناتھ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کرگل وجے دیوس پر راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر دورے

ہم دوستی چاہتے ہیں لیکن پاکستان مختلف رویےسے برتاؤ کر رہا ہے:راج ناتھ سنگھ

ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی کی سخت تنقید

ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی کی سخت تنقید

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

رام بن حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوئی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بی ایس ایف سب انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا

دروپدی مرمو نے بھارت کی 15ویں صدر کے طور پر حلف لیا

دروپدی مرمو نے بھارت کی 15ویں صدر کے طور پر حلف لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »