• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرگل وجے دیوس پر راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر دورے

ہم دوستی چاہتے ہیں لیکن پاکستان مختلف رویےسے برتاؤ کر رہا ہے:راج ناتھ سنگھ

by امت ڈیسک
24/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اتوار کو کہا کہ ہندوستان پڑوسی ملک کے ساتھ دوستی چاہتا ہے لیکن پاکستان کا رویہ بالکل مختلف ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد، جموں و کشمیر ایک “جنگی تھیٹر” بن گیا لیکن فوجیوں اور دیگر سیکورٹی فورسز کی عظیم قربانیوں کی وجہ سے، ہندوستان کی سالمیت اور خودمختاری کو نقصان پہنچانے کی تمام بیرونی کوششوں کو ناکام بنا دیا گیا۔
کرگل وجے دیوس کے حوالے سے جموں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سنگھ نے کہا کہ ہندوستان تیزی سے دنیا کی بہترین جمہوریت اور سپر پاور بن کر ابھرا ہے۔
یاد رہے کہ راج ناتھ سنگھ اس وقت کرگل جنگ کے شہیدوں کی یاد میں جموں کے دورے پر آئے ہیں۔
اسی دوران اُنہوں نے کہا، “ہم اپنے پڑوسی کے ساتھ دوستی چاہتے ہیں لیکن پتہ نہیں پاکستان کیوں مختلف رویہ اختیار کر رہا ہے۔ پاکستان کا رویہ بالکل مختلف ہےـ”۔ انہوں نے کہا کہ کرگل جنگ کے دوران پاکستانی درانداز بھارتی حدود میں گھس آئے تھے لیکن جب بھارتی فوجیوں نے حملہ کیا تو پاکستانی فوجیوں اور دراندازوں کو بھارتی چوکیوں سے بھاگنا پڑا۔
سنگھ نے کہا،” وکرم بترا کرگل جنگ کے عظیم ہیرو ہیں۔ کرگل جنگ کے دوران ملک کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سینکڑوں ہیروز ہیں۔ میں اپنے تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے دراندازی کرنے والے کو پاکستان واپس دھکیلنے کے لیے اپنی جانیں قربان کیں”۔
سنگھ نے کہا، ’’پچھلی تمام جنگیں 1961سے1975کی ہوں، پاکستان نے شکست کا سامنا کیاہے۔1962کی چین-بھارت جنگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے سنگھ نے کہا کہ بھارت نے 1962کی جنگ کے جو نشانات چھوڑے ہیں وہ ٹھیک نہیں ہو پائے ہیں۔
سنگھ نے کہا کہ آج ہندوستان وزیر اعظم نریندر مودی کے”میڈ اِن انڈیا، میک فار دی ورلڈ” کے نعرے کے تحت سب سے تیز ہتھیار برآمد کرنے والے ملک کے طور پر ابھر رہا ہے۔
سنگھ نے کہا، ’’ہم کل دفاعی بجٹ کا 68فیصد حصہ ملک کے اندر ہتھیاروں کی تیاری پر خرچ کر رہے ہیں‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں دلدوز سڑک حادثہ،دو خواتین سمیت4افراد ہلاک، 4دیگر زخمی

Next Post

ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی کی سخت تنقید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی کی سخت تنقید

ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی کی سخت تنقید

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

رام بن حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوئی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بی ایس ایف سب انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا

دروپدی مرمو نے بھارت کی 15ویں صدر کے طور پر حلف لیا

دروپدی مرمو نے بھارت کی 15ویں صدر کے طور پر حلف لیا

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

سری نگر میں دلدوز سڑک حادثہ : شوہر کی موت، اہلیہ ، کمسن بیٹا زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »