امت نیوز ڈیسک //
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی آج کشمیر میں 23ویں یوم تاسیس منارہی ہے۔ سرینگر، اننت ناگ اور بارہمولہ سمیت وادی کے مختلف علاقوں میں پارٹی بڑے پیمانے پر تقریبات کا اہتمام کیا ہے۔ سرینگر کی تقریب میں پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اور سابق وزیر نعیم اختر و دیگر پی ڈی پی رہنما حصہ لے رہے ہیں۔

شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور جنوبی کشمیر کے اننت ناگ سمیت وادی کے مختلف علاقے میں تقریبات اہتمام کیا جارہا ہے۔ تقریبات میں پی ڈی پی نے مسئلے کشمیر کا حل اور امن بحالی کے پر زور دیا ہے۔ یہ پی ڈی پی کا دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلی ایسی بڑی تقریب ہے، اس قبل پی ٹی پی کو اتنے بڑے پیمانے یوم تاسیس منانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
تقریبات کو پر امن طریقے سے انجام دینے کے لیے انتظامیہ نے سخت سیکورٹی انتظامات کیے ہیں۔