• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام: راوتھ پورہ کھاگ میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں تین رہائشی مکان تباہ

بڈگام: راوتھ پورہ کھاگ میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں تین رہائشی مکان تباہ

by امت ڈیسک
28/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے راوتھ پورہ کھاگ علاقے میں درمیانی شب بادل پھٹنے کے باعث تین رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ مکین معجزاتی طور پر بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ وسطی ضلع بڈگام کے راوتھ پورہ کھاگ علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب بادل پھٹنے کی وجہ سے تین مکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں مکینوں کو باہر نکالا گیا۔
مقامی سرپنچ تصدق گنائی نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ راوتھ پورہ کھاگ میں درمیانی رات کو بادل پھٹنے کی وجہ سے پانی کے تیز ریلے نے تین مکانوں کو نقصان سے دوچار کیا۔
انہوں نے کہاکہ عبدالرشید ڈار ولد عبدالعزیز ڈار ، عبدالغنی ڈار اور عبدالرشید راتھر کے مکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔
لمبردار عبدالقیوم نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ اس بارے میں ضلع انتظامیہ بڈگام اور پولیس کو بھی مطلع کیا گیا ۔
انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ متاثرین کو فوری طورپر معاوضہ فراہم کیا جانا چاہئے تاکہ وہ نقصان زدہ مکانوں کی مرمت کر سکے۔
واضح رہے کہ بدھ کی شام کوکھارین خانصاحب میں موسم نے اچانک کروٹ لی جس دوران بادل پھٹنے کے باعث 19سالہ دوشیزہ شدید طورپر زخمی ہوئی اور بعد میں اُس کی ہسپتال میں موت واقع ہوئی۔
بتادیں کہ پیر پنچال کے آر پار تیز آندھی اور موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں متعدد رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ انتظامیہ نے دریائے چناب کے اردگرد رہائش پذیر لوگوں کو فوری طورپر محفوظ مقامات کی اور منتقل ہونے کی صلاح دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مفتی سعید حکومت کے دوران مسئلہ کشمیر پر ہند۔پاک مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوا: محبوبہ مفتی

Next Post

منشیات کی روک تھام کیلئے سماج کی مجموعی کوششوں کی ضرورت:عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
منشیات کی روک تھام کیلئے سماج کی مجموعی کوششوں کی ضرورت:عمر عبداللہ

منشیات کی روک تھام کیلئے سماج کی مجموعی کوششوں کی ضرورت:عمر عبداللہ

تقسیم ہند کے وقت جُدا ہونے والے بھائی بہن کی ملاقات

تقسیم ہند کے وقت جُدا ہونے والے بھائی بہن کی ملاقات

جھنڈا لگانا ہے تو لداخ میں اس جگہ لگائیں جو چین نے قبضے میں لی: محبوبہ مفتی

جھنڈا لگانا ہے تو لداخ میں اس جگہ لگائیں جو چین نے قبضے میں لی: محبوبہ مفتی

ہرگھر ترنگا مہم سے کسی کو کوئی اعتراض نہیں، عمرعبداللہ

ہرگھر ترنگا مہم سے کسی کو کوئی اعتراض نہیں، عمرعبداللہ

مشرقی لداخ میں ہند چین کشیدگی کے بیچ چینی لڑاکا طیاروں کی بڑھتی سرگرمیاں

مشرقی لداخ میں ہند چین کشیدگی کے بیچ چینی لڑاکا طیاروں کی بڑھتی سرگرمیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »