• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سرینگر ائیرپورٹ پر فوجی اہلکار سے گولیاں برآمد

by امت ڈیسک
29/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر کے ہوائی اڈے سے جمعہ کے روز ایک فوجی اہلکار کے سامان سے دو گولیاں بر آمد کی گئی ہیں۔

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جمعہ کی صبح ائر پورٹ کے گیٹ پر سیکورتی فورسز نے ایک فوجی اہلکار کے سامان سے انساس بندوق کی دو گولیاں بر آمد کی ہیں۔ فوجی اہلکار کو پوچھ تاچھ کے لیے ہمہامہ پولیس اسٹیشن پہنچایا گیا ہے۔ "فوجی اہلکار کی شناخت آسام رائفلز کے وجے پال کے طور پر ہوئی ہے، وہ چھٹیوں پر سرینگر سے دہلی جا رہا تھا۔
پولیس آفیسر نے بتایا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں سری نگر قومی شاہراہ مسلسل دوسرے روز بھی بند

Next Post

پی ایم پیکیج کے 5 ملازمین کو جموں منتقل کرنے کے احکامات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
پی ایم پیکیج کے 5 ملازمین کو جموں منتقل کرنے کے احکامات

پی ایم پیکیج کے 5 ملازمین کو جموں منتقل کرنے کے احکامات

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

سرینگر ائیرپورٹ پر ایک اور فوجی کے سامان سے کارتوس برآمد

پاکستان میں شدید بارش سے 357 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی

پاکستان میں شدید بارش سے 357 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی

کولگام جان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے گاؤں کے سربراہ کی موت

کولگام جان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے گاؤں کے سربراہ کی موت

سانبہ میں اینٹی ٹینک باردی سرنگ بر آمد

سانبہ میں اینٹی ٹینک باردی سرنگ بر آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »