• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے کئی علاقوں سے ملی ٹینسی کا خاتمہ کیا: منوج سنہا

جموں وکشمیر کے کئی علاقوں سے ملی ٹینسی کا خاتمہ کیا: منوج سنہا

by امت ڈیسک
31/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری کے کئی علاقوں کو ملی ٹینسی سے صاف کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ملی ٹینسی کے ایکو سسٹم کو پوری طرح سے تباہ کیا گیا ہے اورجموں وکشمیر سے ملی ٹینسی کی بیخ کنی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ ان باتوں کا اظہار ایل جی نے وسطی ضلع گاندربل کے منی گام میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی کا قلع قمع کرنے کی خاطر کوششیں جاری ہیں۔

ا±ن کے مطابق سیکورٹی ایجنسیاں جموں وکشمیر میں قیام امن کی خاطر اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہی ہیں۔
نارکو ٹریرزم کے بارے میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ اگر اس پر فوری طورپر قابو نہیں پایا گیا تو یہ سماج کے لئے سم قاتل ثابت ہو سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے دیگر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر ہیومن اور ٹیکنیکی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر جموں وکشمیر کے بہت سے علاقوں کو ملی ٹینسی سے پاک کرنے میں کامیابی حاصل کی لیکن یوٹی سے ملی ٹینسی کو مکمل طور پر جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی خاطر مزید کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ نارکو ملی ٹینسی تیزی سے ایک بڑے چیلنج کے طور پر ابھر رہی ہے اور اگر اس سے بروقت نہیں نمٹا گیا تو یہ کینسر کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ جموں وکشمیر پولیس کو کئی محازوں پر متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ دوسری ریاستوں میں پولیس کو بہت ہی کم چیلنجوں کا سامنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرناہ میں سڑک حادثہ،کمسن بچی لقمہ اجل، 4دیگرزخمی

Next Post

” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

کامن ویلتھ گیمز ٹی 20 : بھارت نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

کامن ویلتھ گیمز ٹی 20 : بھارت نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

شہری اپنے سوشل میڈیا پر پروفائل تصویر کے طور پر ”ترنگا“کا استعمال کریں/ وزیر اعظم مودی

شہری اپنے سوشل میڈیا پر پروفائل تصویر کے طور پر ”ترنگا“کا استعمال کریں/ وزیر اعظم مودی

سورنکوٹ پونچھ میں طوفانی سیلاب سے مشکلات کا سامنا

سورنکوٹ پونچھ میں طوفانی سیلاب سے مشکلات کا سامنا

موبائل کا دھواں دھار استعمال: والدین مزے میں اور بچے خطرے میں

موبائل کا دھواں دھار استعمال: والدین مزے میں اور بچے خطرے میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »