• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

جموں وکشمیر میں نہ پتھر بازی ہوتی ہے اور ناہی لوگ سڑکوں پر نکل آتے ہیں : امیت شاہ

by امت ڈیسک
30/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(لکھنو) وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے 2019میں کشمیر سے دفعہ 370کرکے وہ کرکے دکھایا جس کو کرنے کی آج تک کسی نے ہمت نہیں کی ۔انہوں نے کہاکہ بھاجپا نے جو عوام سے وعدے کئے ہیں وہ پورے کرکے دکھائے ۔ اب جموں و کشمیر میں نہ پتھر بازی ہوتی ہے اور ناہی لوگ سڑکوں پر نکل کراحتجاج کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں وہاں امن کا ماحول ہے اور لوگ خوش ہیں ۔
اُتر پردیش میں وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھاجپا کی انتخابی مہم میں پھر سے کشمیر میں دفعہ 370کے خاتمہ کا ذکر تے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے تاریخ رقم کی ہے جبکہ دیگر جماعتیں جو کہتی ہیں زمینی سطح پر ایسا نہیں ہوتا ۔ امیت شاہ نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے امن و امان کا بیڑا غرق کر رکھا تھا جبکہ آج جموں و کشمیر میں ترقی کی لہر ہے اور پتھر بازاور ناپسندیدہ عناصر دوربین سے بھی نظر نہیں آتے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ اُترپردیش میں بھی بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوگوں کے ساتھ کئے گئے وعدوںکو پورا کیا ہے ۔اُتر پردیش میں ایک بار پھر اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کا یقین ظاہر کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ نے ڈیفنس ایکسپو گراؤنڈ ورنداون یوجنا میں ‘میراپریوار-بھاجپا پریوار’ کی رکنیت مہم کا آغاز کرتے ہوئے کو کہا کہ ریاست کی  امیت شاہ نے مزید کہا کہ ”کسی کو اُمید تھی کہ یوپی میں مندر بنے گا، لیکن اب بن گیا۔ کشمیر میں بھی 370 ہٹانا ایک خواب تھا لیکن 2019 میں یہ خواب بھی پوراہوگیا۔ اب لوگ وہاںامن کے ساتھ رہ رہے ہیں اور خوش ہیں کیوں کہ نہ اب لوگ سڑکوں پر آکر پروٹسٹ کرتے ہیں اور ناہی پتھر بازی ہوتی ہے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فیس بک :نئےالزامات کی زد میں

Next Post

راجوری میں ایل او سی پر پراسرار دھماکہ، ایک افسر سمیت دو فوجی ازجاں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
راجوری میں ایل او سی پر پراسرار دھماکہ، ایک افسر سمیت دو فوجی ازجاں

راجوری میں ایل او سی پر پراسرار دھماکہ، ایک افسر سمیت دو فوجی ازجاں

این آئی اےکی جانب سےکشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے 

این آئی اے کی کشمیر میں کاروائی، مزید دو افراد کو گرفتار کیا گیا

عرب ممالک اسرائیل سے معاہدے ختم کریں، اسماعیل ہانیہ

عرب ممالک اسرائیل سے معاہدے ختم کریں، اسماعیل ہانیہ

امیرِ طالبان ملا ہبت اللہ اخوند زادہ پہلی بار منظرعام پر

امیرِ طالبان ملا ہبت اللہ اخوند زادہ پہلی بار منظرعام پر

ہتھیار کے بجائے نوجوان قلم اور کتاب اٹھائیں: جموں و کشمیر پولیس سربراہ

ہتھیار کے بجائے نوجوان قلم اور کتاب اٹھائیں: جموں و کشمیر پولیس سربراہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »