• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں تیندوہ کے حملہ میں چار سالہ کمسن کی موت

کپواڑہ میں تیندوہ کے حملہ میں چار سالہ کمسن کی موت

by امت ڈیسک
01/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
شمالی کشمیر کے ہندوارہ میں تیندہ نے ایک چار سالہ بچہ کی جان لے لی،چار سالہ ثاقب اپنے مکان کے صحن میں کھیل رہا تھا تبھی اچانک تیندوہ نے اس پر حملہ کردیا،جس سے اس کی موت ہوگئی۔

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندوارہ میں تیندوہ نے ایک کمسن بچہ پر حملہ کردیا،جس کے سبب اس کی موت ہوگئی، بتایا جا ر ہا ہے کہ گزشتہ شام ہندوارہ کے مونہ بل ہرل نامی علاقہ میں اپنے مکان کے صحن میں کھیل رہے چار سالہ ثاقب بڈھانہ پر تیندوہ نے حملہ کردیا،حملہ کے بعد تیندوہ ثاقب کو گھسیٹ کر جنگل کی جانب لے جارہا تھا،ثاقب کے اہل خانہ کی چیخ و پکار سن کر مقامی باشندے اپنے اپنے مکانوں سے باہر نکل کرتیندوہ کا پیچھا کیا،اور ثاقب کو واپس گھر لائے۔

ہندواڑہ میں تیندوے کا حملہ، چار سالہ لڑکا ہلاکزخمی ثاقب کو علاج کےاسپتال میں داخل کیا گیا،تاہم تب تک اس کی موت ہوچکی تھی،اس سے قبل ہندوارہ کے راجپورہ نامی علاقہ میں تیندہ نے ایک کمسن بچہ پر حملہ کیا تھا

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش انڈیا کو تقسیم کردیگی

Next Post

اننت ناگ میں شبانہ آتشزدگی ، 14 دکانوں، ایک دارلعلوم کو نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں شبانہ آتشزدگی ، 14 دکانوں، ایک دارلعلوم کو نقصان

اننت ناگ میں شبانہ آتشزدگی ، 14 دکانوں، ایک دارلعلوم کو نقصان

زوجیلا میں پسیاں گرآئیں،سرینگر لہہ شاہراہ پر آمد ورفت معطل

زوجیلا میں پسیاں گرآئیں،سرینگر لہہ شاہراہ پر آمد ورفت معطل

امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان خوفناک سیاسی اثرات کا سبب بنے گا: چین کا انتباہ

امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان خوفناک سیاسی اثرات کا سبب بنے گا: چین کا انتباہ

فوج الرٹ اور چوکس ، ڈرون مخالف آلات بھی کئی مقامات پر پہلے سے ہی نصب / لیفٹنٹ جنرل منوج پانڈے

فوج الرٹ اور چوکس ، ڈرون مخالف آلات بھی کئی مقامات پر پہلے سے ہی نصب / لیفٹنٹ جنرل منوج پانڈے

جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »