• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

by امت ڈیسک
01/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور سرکار کو متنبہ کیا کہ جلد از جلد اُن کی نوکریوں کو مستقل کیا جائے بصورت دیگر پوری یوٹی میں بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کیا جائے گا نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کے روز جموں میں قائم چیف انجینئر دفتر کے باہر پی ایچ ای ملازمین کی ایک بڑی تعداد نے نوکریوں کو مستقل کرنے کی مانگ کو لے کرا حتجاجی مظاہرئے کئے اور دھرنا دیا۔

انہوں نے بتایا کہ جموں کے دس اضلاع سے آئے ہوئے پی ایچ ای ڈیلی ویجروں کی ایک بڑی تعداد نے بی سی روڑ جموں میں دھرنا دیا اور سرکار سے مطالبہ کیا کہ جلداز جلد اُن کی نوکریوں کو مستقل کیا جائے۔

نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے بتایا کہ 22جون 2022کو احتجاج شروع کیا اور اُس وقت سرکار کو الٹی میٹم دیا تھا کہ 31 جولائی سے قبل سبھی مانگوں کو پورا کیا جائے۔

انہوں نے بتایا کہ چونکہ اب سرکار کو دیا گیا وقت ختم ہو گیا ہے لہذا اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پورے جموں میں احتجاج شروع کیا جائے گا۔

مظاہرین نے بتایا کہ سرکار اُن کی دیریانہ مانگ کوپورا کرنے میں ناکام ثابت ہو گئی ہے لہذا اب بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ڈیلی ویجر یونین نے پہلے ہی یکم اگست سے آندھولن شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس پر آج عملدرآمد ہوا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فوج الرٹ اور چوکس ، ڈرون مخالف آلات بھی کئی مقامات پر پہلے سے ہی نصب / لیفٹنٹ جنرل منوج پانڈے

Next Post

گول: پولیس چوکی اندھ پر گرینیڈ حملہ،کوئی نقصان نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
گول: پولیس چوکی اندھ پر گرینیڈ حملہ،کوئی نقصان نہیں

گول: پولیس چوکی اندھ پر گرینیڈ حملہ،کوئی نقصان نہیں

تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی بھوک ہڑتال ختم

تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی بھوک ہڑتال ختم

جموں بارڈر پر اہلکاروں کی اڑنے والی مشتبہ شئے پر فائرنگ

جموں بارڈر پر اہلکاروں کی اڑنے والی مشتبہ شئے پر فائرنگ

محرم کے پیش نظر سرینگر میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

محرم کے پیش نظر سرینگر میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

امرناتھ یاترا ایک روز بعد بحال ہو گئ

امرناتھ یاترا ایک روز بعد بحال ہو گئ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »