• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دو عشروں تک غسل نہ کرنے والا ’قابلِ احترام‘ شخص

فائل فوٹو

دو عشروں تک غسل نہ کرنے والا ’قابلِ احترام‘ شخص

by امت ڈیسک
04/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پٹنہ) بھارمیں 62 سالہ دھرما دیو کو تمام لوگ جانتے ہیں کہ وہ 22 سال سے نہیں نہایا اور اس کے باوجود لوگ اس کا احترام کرتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ دھرما دیو ایک مقصد کے لیے پانی سے دور ہیں اور ایک قسم نبھارہے ہیں۔

ریاست بہار کے ایک چھوٹے سے گاؤں بیکھنتپور میں رہنے والے تمام افراد کو معلوم ہے کہ وہ دو عشروں سے نہیں نہائے اور نہ ہی بدن پر پانی بہایا ہے لیکن انہیں ثابت قدم کہا جاتا ہے۔ کیونکہ انہوں نے جوانی میں عہد کیا تھا کہ جب تک خواتین پر ظلم ختم نہیں ہوتا، جب تک مردوں کے درمیان اراضی کے جھگڑے ختم نہیں ہوتے اور جب تک بے زبان جانوروں کا قتل نہیں روکا جاتا تووہ غسل نہیں کریں گے اور اب تک اس عہد پر قائم ہیں۔

موصوف کا کہنا ہے کہ وہ 1975 میں ایک کارخانے میں ملازم تھے، اور 1978 میں ان کی شادی ہوگئی تھی اور زندگی پرسکون تھی۔ پھر 1987 میں انہیں خیال آیا کہ خواتین کے خلاف ظلم، جانوروں کو مارنے کا عمل اور زرعی تنازعات بڑھ رہے ہیں۔ اس سوال کےجواب میں، وہ اپنے گرو کے پاس گئے جس کے بعد وہ راما کا بچاری بنے اور اپنی زندگی وقف کرنے کا فیصلہ کیا۔

2000 میں اس نے نہ نہانے کی قسم کھائی اور اپنی نوکری بھی چھوڑی دی لیکن بعد میں خاندانی دباؤ پر دوبارہ ملازمت شروع کردی تاہم اپنے عہد پر قائم رہنے پر اسے نوکری سے نکال دیا گیا اور اب تک وہ بے روزگار ہے۔

2003 میں دھرما دیو کی بیوی کا انتقال ہوگیا، اور کچھ عرصے بعد بیٹا فوت ہوگیا تو بھی اس نے نہ نہانے کی قسم نہیں توڑی۔ یہاں تک کہ نہ عورتوں پر ظلم بند ہوا اور نہ ہی زمینی لڑائیاں کم ہوئیں جبکہ جانوروں کو مارنے کا سلسلہ بھی جاری ہے اور یہی وجہ ہے کہ دھرما دیو اپنے عہد پر قائم ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا 5 اگست کو بخشی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے

Next Post

درخت کے پاس جانے کی سزا چھ ماہ قید اور 5 ہزار ڈالر جرمانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
درخت کے پاس جانے کی سزا چھ ماہ قید اور 5 ہزار ڈالر جرمانہ

درخت کے پاس جانے کی سزا چھ ماہ قید اور 5 ہزار ڈالر جرمانہ

امریکی ڈرون حملے میں ایمن الظواہری کی ہلاکت پر طالبان خاموش، ردعمل پر غور

امریکی ڈرون حملے میں ایمن الظواہری کی ہلاکت پر طالبان خاموش، ردعمل پر غور

ایمن الظواہری کی ہلاکت اور امریکی ڈرون حملے نے خطے میں ایک نئے کھیل کو جنم دیا ہے

ایمن الظواہری کی ہلاکت اور امریکی ڈرون حملے نے خطے میں ایک نئے کھیل کو جنم دیا ہے

جموں وکشمیر میں بے پناہ وسائل موجود، نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ضرورت نہیں تھی:منوج سنہا

جموں وکشمیر میں بے پناہ وسائل موجود، نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ضرورت نہیں تھی:منوج سنہا

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ادھمپور:پولیس کےڈرامائی تعاقب کے دوران ایک شخص کی موت،ہیروئن،1۔91کروڑ نقدی سمیت ایک گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »