• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

طالبہ سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں نوجوان گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
07/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//جموں وکشمیر پولیس نے مبینہ طور پر کالج لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
بتادیں کہ ہفتے کے روز متاثرہ لڑکی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے نوجوان کی گرفتاری عمل میں لائی۔
سری نگر پولیس نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ایک ملزم عادل عزیز ساکن سیدہ کدل رعناواری سری نگر کو حراست میں لیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسلامیہ کالج سری نگر میں زیر تعلیم طالبہ کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں نوجوان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

عوامی حلقوں نے پولیس کی اس کارروائی کو سراہتے ہوئے کہاکہ درندہ صفت نوجوان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ضرورت ہے تاکہ دوسرے اس سے سبق حاصل کر سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن کو وقت پر فیصلہ کرنا ہوگا: ایل جی

Next Post

سیکورٹی فورسز نے پونچھ میں گرینیڈ کو ناکارہ بنا دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
سیکورٹی فورسز نے پونچھ میں گرینیڈ کو ناکارہ بنا دیا

سیکورٹی فورسز نے پونچھ میں گرینیڈ کو ناکارہ بنا دیا

آٹھ محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر کے بعض علاقوں میں پابندیاں عائد

آٹھ محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر کے بعض علاقوں میں پابندیاں عائد

کومن ویلتھ گیمز :باکسنگ میں نیتو نے جیتا گولڈ

کومن ویلتھ گیمز :باکسنگ میں نیتو نے جیتا گولڈ

عاشورہ کی چھٹی منگل کو ہو گی

عاشورہ کی چھٹی منگل کو ہو گی

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

جموں و کشمیر، لداخ کو نئے راستے پر لے جانے کا عزم غیر متزلزل: وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »