• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امام حسینؓ کی شہادت تا قیامت مشعل راہ: فاروق عبداللہ

امام حسینؓ کی شہادت تا قیامت مشعل راہ: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
08/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
سرینگر: جموں و کشمیر نیشنل کانفرس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے یوم عاشورہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ ‘میدان کربلا میں سیدنا حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی شہادت کو تاریخ عالم حق و صداقت کی علمبرداری کے لیے فقید المثال قربانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘دنیا میں جب بھی اور جہاں کہیں بھی ظلم وظالم کی پرچھائیاں آگے بڑھنے کا ارادہ کریں گی، حضرت حسینؓ کی عظیم شہادت کے فلسفے کو سامنے رکھ کر باطل کو عبرت ناک شکست سے دو چار کرنے میں کامیاب ہوں گے۔

ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ یزیدی لاﺅ لشکر نے اگرچہ میدان کربلا کو حسینؓ خون پاک سے لالہ زار کر دیا تھا ۔ لیکن چودہ صدیاں گزرجانے کے بعد آج بھی عالمی انسانیت حق و صداقت کے علمبردار حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی قربانیوں پر فخر کررہی ہے۔ اور یہ سلسلہ تاقیامت اسی طرح جاری رہے گا۔انہوں نے کہا آج کی دنیا کی باطل پرست قوتوں سے کہا ہے کہ وہ تاریخ عالم کے منفردواقعہ کربلا سے سبق سیکھ کر مظلوم افراد اور اقوام کو پامال کرنے کی ضد سے باز آئیں۔ پارٹی کے نائب صدر عمر عبد اللہ نے بھی یوم عاشورہ کے موقع پر اپنے بیانات مین امام عالی مقام حضرت حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی عظیم شہادت کو مظلوم اقوام کی جد جہد کے لئے فتح و نصرت کی منادی قرار دیتے ہوئے کہا کہ خدا ہم سب کو حسینؓ راستے پر چلنے اور حق و صداقت کی سربلندی کے لئے راہ قربانی اختیار کرنے کی توفیق بخشیں۔’ (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوسمرگ میں ڈاکٹر عزیز حاجنی اور مرحوم اشرف میر کی یاد میں ایک روزہ کشمیری کانفرنس

Next Post

ایس آئی اے نے وحید پرہ کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ایس آئی اے نے وحید پرہ کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

ایس آئی اے نے وحید پرہ کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

صرف آبی گزر، لال چوک میں بندشیں نافذ رہیں گی: سرینگر پولیس

صرف آبی گزر، لال چوک میں بندشیں نافذ رہیں گی: سرینگر پولیس

ایشیا کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، کوہلی-راہل کی واپسی

ایشیا کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، کوہلی-راہل کی واپسی

خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے الزام میں شریکانت تیاگی گرفتار

خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے الزام میں شریکانت تیاگی گرفتار

درخشاں اندرابی کا راجوری دورہ پرانی مساجد کی تجدید کیلئے 51لاکھ روپے منظور

درخشاں اندرابی کا راجوری دورہ پرانی مساجد کی تجدید کیلئے 51لاکھ روپے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »