• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صرف آبی گزر، لال چوک میں بندشیں نافذ رہیں گی: سرینگر پولیس

صرف آبی گزر، لال چوک میں بندشیں نافذ رہیں گی: سرینگر پولیس

by امت ڈیسک
09/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایس ایس پی سرینگر نے اس بات کی جانکاری دی کہ منگل کو لال چوک کے آبی گزر علاقے میں دس محرم الحرام یوم عاشورہ کو شیعہ برادری کی جانب سے برآمد کیے جانے والے جلوس کے پیش نظر بندشیں عائد رہیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہر کے کسی بھی علاقہ میں بندشیں عائد نہیں ہوں گی۔

قابل ذکر ہے کہ منگل کو یوم عاشوراء پر سرینگر کے زڈی بل اور دیگر شیعہ آبادی والے علاقوں میں جلوس عزا برآمد کیے جاتے ہیں تاہم آبی گزر علاقے میں ماضی میں ایک بڑے جلوس کا اہتمام کیا جاتا تھا جس پر نوے کی دہائی کے اوائل سے پابندی عائد ہے۔

یاد رہے کہ آبی گزر علاقے کے برآمد کیا جانے والے جلوس عزا شہر خاص کے کئی علاقوں سے گزرتے ہوئے علی پارک زڈی بل میں اختتام ہوتا تھا۔گذشتہ روز بھی آٹھ محرم الحرام کے جلوسوں پر مکمل پابندی عائد رہی جس دوران سرینگر میں سخت بندشوں کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں موبائل انٹرنٹ خدمات بھی منقطع رہیں۔

واضح رہے کہ ہفتہ کو جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے آٹھ اور دس محرم کے جلوس عزا پر پابندی برقرار رکھنے کے تناظر میں سرینگر کے ضلع مجسٹریٹ محمد اعجاز اسد نے حکمنامہ جاری کرتے ہوئے ’’امن و امان کی صورتحال‘‘ کا حوالہ دیتے آٹھ محرم کو گورو بازار سے بچھوارہ، ڈلگیٹ اور دس محرم کو آبی گزر سے زڈی بل تک برآمد کیے جانے والے جلوس عزا پر پابندی عائد کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس آئی اے نے وحید پرہ کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

Next Post

ایشیا کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، کوہلی-راہل کی واپسی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
ایشیا کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، کوہلی-راہل کی واپسی

ایشیا کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، کوہلی-راہل کی واپسی

خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے الزام میں شریکانت تیاگی گرفتار

خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے الزام میں شریکانت تیاگی گرفتار

درخشاں اندرابی کا راجوری دورہ پرانی مساجد کی تجدید کیلئے 51لاکھ روپے منظور

درخشاں اندرابی کا راجوری دورہ پرانی مساجد کی تجدید کیلئے 51لاکھ روپے منظور

گاندربل کے چھتر گل میں سرپنچوں اور پنچوں کی ترنگا ریلی

گاندربل کے چھتر گل میں سرپنچوں اور پنچوں کی ترنگا ریلی

بارہمولہ میں پتھر کی کان منہدم ہونے سے2ٹپر ڈرائیور لقمہ اجل

بارہمولہ میں پتھر کی کان منہدم ہونے سے2ٹپر ڈرائیور لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »