• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل کے چھتر گل میں سرپنچوں اور پنچوں کی ترنگا ریلی

گاندربل کے چھتر گل میں سرپنچوں اور پنچوں کی ترنگا ریلی

by امت ڈیسک
09/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندربل: جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں چھتر گل کے علاقے میں سرپنچ و پنچوں نے ترنگا ریلی نکالی، اس ریلی میں علاقے کے بزرگ، بچے اور نوجوانوں نے شرکت کی۔

گاندربل کے چھتر گل میں سرپنچوں اور پنچوں کی ترنگا ریلیاس موقع پر علاقے کے سرپنچ عطا محمد نے بتایا کہ اگر حکومت کی طرف سے یہ پروگرام نہ کیا جاتا، لیکن ہم تب بھی یہ پروگرام کرنے کےلئے تیار تھے کیونکہ ہم دیش سے پیار کرنے والے لوگ ہیں اور دیش سے بے پناہ محبت کرتے ہیں جبکہ ترنگا ہمیں جان سے پیارا ہے۔ عطا محمد نے فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے بارے میں کہا ہے کہ وہ لوگ ہر گھر ترنگا کو لے کر سیاست کر رہے ہیں جو کہ برداشت سے باہر ہے۔انہوں نے ان دونوں لیڈروں کے بارے میں کہا کہ کیا یہ لوگ ترنگے کو سلیوٹ نہیں کرتے تھے، کیا یہ لوگ اپنی گاڑیوں اور گھروں پر ترنگا نہیں لہراتے تھے؟ انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ محبوبہ مفتی یہ تک کہہ گئی تھی کہ کشمیر میں ترنگے کو اٹھانے والا کوئی نہیں ہوگا لیکن آج ماحول اس کے برعکس ہے اور ہر ایک ترنگے سے پیار کرتا ہے، جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپکو کوئی ڈر نہیں لگتا ہے تو انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ ترنگے سے محبت کرتے آئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہم دل اور زبان ہمیشہ ایک رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ آزادی کا امرت مہوتسو پروگرام کے تحت مرکزی حکومت نے 13 اگست سے 15 اگست تک ہر گھر ترنگا مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مہم کے تحت ایک ہفتے تک ملک بھر میں 72 کروڑ ترنگا لہرائے جانے کا منصوبہ ہے۔ اس مہم کو کامیاب بنانے کے حوالے سے حکومتی سطح سمیت مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے ریلیز اور آگاہی پروگرامز کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

درخشاں اندرابی کا راجوری دورہ پرانی مساجد کی تجدید کیلئے 51لاکھ روپے منظور

Next Post

بارہمولہ میں پتھر کی کان منہدم ہونے سے2ٹپر ڈرائیور لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں پتھر کی کان منہدم ہونے سے2ٹپر ڈرائیور لقمہ اجل

بارہمولہ میں پتھر کی کان منہدم ہونے سے2ٹپر ڈرائیور لقمہ اجل

مرکز نے غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے خصوصی حیثیت کو ختم کیا : جی اے میر

مرکز نے غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے خصوصی حیثیت کو ختم کیا : جی اے میر

جموں کشمیر میں بن رہا ہے دنیا کا بلند ترین ریلوے پُل

جموں کشمیر میں بن رہا ہے دنیا کا بلند ترین ریلوے پُل

جنوب افریقی کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے

جنوب افریقی کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے

جموں میں مفت ترنگا تقسیم کرنے کی مہم

جموں میں مفت ترنگا تقسیم کرنے کی مہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »