(اسلام آباد) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ملک کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد پیشن کی ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کے کئی وزراء اور اپوزیشن لیڈروں نے بھی لوگوں کو دیوالی کی مبارکباد پیش کی ہے۔۔۔
اپنی پوری ہندو کمیونٹی کو دیوالی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 4, 2021