• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی خاص کرڈاون ٹاون میں انٹرنیٹ پر وقتی پابندی، صارفین راشن گھاٹوں سے راشن حاصل کرنے سے بھی محروم

وادی خاص کرڈاون ٹاون میں انٹرنیٹ پر وقتی پابندی، صارفین راشن گھاٹوں سے راشن حاصل کرنے سے بھی محروم

by امت ڈیسک
14/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) وادی کشمیر  کے مخصوص علاقوں میں انٹرنیٹ پر وقتی پابندی کے نتیجے میں عام لوگوں کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، خاص صارفین راشن حاصل کرنے سے بھی محروم ہوگئے ہیں کیوں کہ راشن گھاٹوں میں بائیومیٹرک اندراج کےلئے انٹرنیٹ کی سہولیت لازمی ہے۔ کئی صارفین نے بتایا ہے کہ وہ راشن گھاٹوں سے خالی ہاتھ واپس لوٹنے پر مجبور ہورہے ہیں جب بھی وہ راشن گھاٹوں میں راشن حاصل کرنے کےلئے جاتے ہیں تو منشی یا سٹور کیپر انہیں راشن دینے سے یہ کہہ کر انکار کرتے ہیں کہ انٹرنیٹ بند ہے۔ شہر خاص کے اکثر صارفین نے اس طرح کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چہ صبح گیارہ بجے سے دوپہر تین بجے تک انٹرنیٹ کی سہولیت فراہم کی جاتی ہے لیکن راشن گھاٹوں میں جو مشینیں بائیومیٹرک اندار کےلئے رکھی گئی ہیں ان پر اکثر صارفین کے انگلیوں کے نشان آدھار کے نشان کے ساتھ جلدی میل نہیں کھاتے جس کے نتیجے میں اس عرصے میں چند لوگوں کی ہی رجسٹریشن مکمل ہوجاتی ہے اور تین بجے پھر انٹرنیٹ بند ہوجاتا ہے جس کے باعث صارفین راشن حاصل کئے بغیر ہی واپس اپنے گھروں کو خالی ہاتھوں پر لوٹنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ لوگوں نے کہا ہے کہ اس طرح کی بندشیں صرف شہر خاص کے چند علاقوں میں ہی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کے نتیجے میں صارفین کے ساتھ ساتھ بچوں کو بھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے کیوں کہ آن لائن کلاسوں کےلئے انٹرنیٹ ہونا لازمی ہے۔ انہوںنے بتایا کہ ایک طرف سرکاری طلبہ کو ہر ممکن سہولیت بہم رکھنے کی باتیں کرتی ہیں تو دوسری طرف انٹرنیٹ کو شیڈول کے تابع کیا گیا ہے جو لوگوں کےلئے باعث پریشانی ہے ۔( ایجنسیاں)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں کشمیری پنڈت کی آخری رسومات انجام دینے میں مقامی مسلمان پیش پیش رہے

Next Post

جموں و کشمیر میں زمینی صورتحال بہتر، عوام کی مدد سے عسکریت پسندوں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری: جنرل راﺅت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں زمینی صورتحال بہتر، عوام کی مدد سے عسکریت پسندوں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری: جنرل راﺅت

جموں و کشمیر میں زمینی صورتحال بہتر، عوام کی مدد سے عسکریت پسندوں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری: جنرل راﺅت

سرینگر کے نوا کدل علاقے میں جنگجوﺅں کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار زخمی

سرینگر کے نوا کدل علاقے میں جنگجوﺅں کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار زخمی

دودھ نہ دینے پر مالک نے بھینس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

دودھ نہ دینے پر مالک نے بھینس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

لیبیا میں معمر قذافی کے بیٹے کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

لیبیا میں معمر قذافی کے بیٹے کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

سرینگرکے حیدر پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک ملی ٹنٹ ہلاک: پولیس کا دعویٰ

سرینگرکے حیدر پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک ملی ٹنٹ ہلاک: پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »