• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی کا آر ایس ایس اور بی جے پی سے متعلق بڑا بیان

فائل فوٹو

لیفٹیننٹ گورنر کو حیدر پورہ واقعے کی ذمہ داری لینی چاہئے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
20/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ حیدر پورہ واقعے کی ذمہ داری لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو لینی چاہئے کیونکہ وہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات سے یہاں حالات مزید بگڑ جائیں اور دوریاں بھی مزید بڑھ جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مسائل کے حل کے لئے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بات چیت کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام تصادم: ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

Next Post

انجمن شرعی شیعیان کا وفد حیدر پورہ سانحہ کے مقتولین کے گھر گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
انجمن شرعی شیعیان کا وفد حیدر پورہ سانحہ کے مقتولین کے گھر گیا

انجمن شرعی شیعیان کا وفد حیدر پورہ سانحہ کے مقتولین کے گھر گیا

عوامی مجلس عمل کا وفد حیرپورہ سانحہ کے مقتولین کے گھر گیا

عوامی مجلس عمل کا وفد حیرپورہ سانحہ کے مقتولین کے گھر گیا

نوجوت سنگھ سدھو  نے کرتار پور راہداری پار کرتے ہی عمران خان کو اپنا بڑا بھائی بتایا

نوجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور راہداری پار کرتے ہی عمران خان کو اپنا بڑا بھائی بتایا

ضلع کولگام میں رواں ہفتے کے دوران تیسری مسلح جھڑپ

ضلع کولگام میں رواں ہفتے کے دوران تیسری مسلح جھڑپ

جونئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم ہندوستان پہنچ گئی

جونئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم ہندوستان پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »