• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نوجوت سنگھ سدھو  نے کرتار پور راہداری پار کرتے ہی عمران خان کو اپنا بڑا بھائی بتایا

نوجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور راہداری پار کرتے ہی عمران خان کو اپنا بڑا بھائی بتایا

by امت ڈیسک
21/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ڈیرہ بابا نانک،گرداسپور) پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو اپنا بڑا بھائی کہہ کر ایک بار پھر تنازعہ میں گھر گئے ہیں۔ مسٹر سدھو سنیچر صبح یہاں پہنچے اور رسمی کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد کرتارپور کوریڈور کے ذریعے گوردوارہ کرتارپور صاحب کے لیے روانہ ہوئے، اس دوران وزیر اعظم عمران خان کے ایک نمائندے نے ان کا استقبال کیا۔ اس دوران مسٹر سدھو نے عمران خان کو اپنا بڑا بھائی قرار دیا اور کہا کہ انہیں یہاں آ کر ہمیشہ بہت پیار ملا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عوامی مجلس عمل کا وفد حیرپورہ سانحہ کے مقتولین کے گھر گیا

Next Post

ضلع کولگام میں رواں ہفتے کے دوران تیسری مسلح جھڑپ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ضلع کولگام میں رواں ہفتے کے دوران تیسری مسلح جھڑپ

ضلع کولگام میں رواں ہفتے کے دوران تیسری مسلح جھڑپ

جونئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم ہندوستان پہنچ گئی

جونئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم ہندوستان پہنچ گئی

وہ قوانین بھی منسوخ کئے جائیں جن سے جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق چھینے گئے: پی ڈی پی

وہ قوانین بھی منسوخ کئے جائیں جن سے جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق چھینے گئے: پی ڈی پی

سماجی دوری پر عملدر آمد اور ماسک استعمال نہ کرنے کا شاخسانہ

سماجی دوری پر عملدر آمد اور ماسک استعمال نہ کرنے کا شاخسانہ

سردی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ کانگڑیوں اور کوئلہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ

سردی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ کانگڑیوں اور کوئلہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »