(اننت ناگ) پولیس نے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں منگل کی صبح ایک ناکہ چیکنگ کے دوران تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان ک تحویل سے 12 کلو چرس پاؤڈر بر آمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں اننت ناگ پولیس نے بتایا کہ پولیس نے بجبہاڑہ علاقے میں ایک ناکہ چیکنگ کے دوران تین منشات فروشوں کو گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار شدگان کی تحویل سے 12 کلو چرس پاؤڈر بر آمد کی گئی۔
During naka checking Bijbehara Police arrested three drug peddlers along with 12 KG's of Charas powder. Case registered and investigation taken up.
— Anantnag Police( اننت ناگ پولیس) (@AnantnagPolice) November 23, 2021










