• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سات دہائیوں کے بعدجموں و کشمیر کے لوگوں کوترقی کی منزلوں پرگامزن ہونے کاموقع ملاہے

سات دہائیوں کے بعدجموں و کشمیر کے لوگوں کوترقی کی منزلوں پرگامزن ہونے کاموقع ملاہے

مرکزی حکومت کے تعاون سے ہی تعمیروترقی روز گار کے مواقعے دستیاب رکھنے اور مشکلات کاازالہ کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہے: ایل جی

by امت ڈیسک
23/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر)  جموں وکشمیر کے لوگوں کو دور جدید کے چلینجوں کاہم آہنگ بنانے اور انہیں ہرطرح کی سہولیت بہم پہنچانے کاعندیہ دیتے ہوئے جموں و کشمیرکے لیفٹننت گورنر نے کہا کہ ساتھ دہائیوں کے طویل وقت کے بعد جموںو کشمیر کے لوگوں کو بہتر ترقی کاموقع ملاہے اور تعمیر وترقی کویقینی بنانے میں جموں و کشمیرکے لوگ سرکارکے ساتھ برپورتعاون فراہم کر رہے ہے۔ سرکار عوامی مشکلات کاازالہ کرنے میں کوئی بھی دقیقہ فروگزاشت نہیں کررہی ہے اور مناسب اقدامات اٹھائے جارہے ہے۔  مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن  کے جموں پہنچنے کے موقعے پرمنعقدکی گئی ایک تقریب پرتقریر کرتے ہوئے لیفٹننٹ گورنر اپنے اس موقف کوپھردہرایا کہ دورجدید کے چلینجوں کاہم آہنگ بنانے کے سلسلے میں جموںو کشمیرکونہ تونظرانداز کیاجاسکتاہے اور نہ اس ضمن میں غفلت یاغیرسنجیدگی کا مظاہراہ کیاجاسکتاہے۔ انہوں نے کہاکہ تعمیر وترقی روزگار صنعتوں کاقیام اعلیٰ میعار کے پودے، کسانوں کواعلیٰ میعار کابیج ا ور دوسری سہولیا ت فراہم کرنے کے ضمن میں جموں و کشمیر سرکار رواں دواں ہے اورمرکزی حکومت کے تعاون سے مرکزی زیرانتظام علاقے میں لوگوں کی بہبودی اور بہتری کے ضمن میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیاجاسکتا۔ لیفٹننٹ گورنر نے کہا کہ پہلی بار جموں وکشمیرمیں کسانوں کوناگہانی آفت کے دوران فصلوں کوہونے والے نقصان کے بر پائی کے لئے کراپ انشورنس اسکیم کے دائرے میں لایاگیا اور کسانوں کواعلی میعار کے آم اُگانے کے خاطر ہائی بریڈ پودے فراہم کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں خواتین کو بااختیاربنانے اور خود انحصاری کی راہ پرکئی طرح کے اقدامات اٹھائے گئے۔ پاکستان کے رفیوجیوں کوان کاحق دلانے کے لئے بھی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ایل جی منوج سنہا نے کہا کہ پچھلے 72برسو ں کے طویل عرصے کے بعد جموں وکشمیرکے لوگوںکوترقی کے منزلوں پرگامزن ہونے کاموقع فراہم نہیں کیاگیا اور جموں و کشمیر کاخصوصی درجہ واپس لینے کے بعد اب جموں و کشمیرکے لوگوں کوجہاں دورجدید کے چلینجوں کاہم آہنگ بنانے کامرکزی حکومت کے تعاون سے اقدامات اٹھانے کاسلسلہ شروع کیاگیاہے، اس پر اب سنجیدگی کے ساتھ قائم رہنا ہوگا تاکہ جموں وکشمیر کے لوگوں کوجدید دور میں ان تمام چلینجوں سے نمٹنے کاموقع فراہم ہوگا جن کاانہیں اس وقت سامناکرنا پڑ رہا ہے۔

لیفٹنٹنٹ گورنر نے اپنے خطاب کے دوران کہاکہ پچھلے دو برسوں کے دوران جموں و کشمیرمیں سڑکوں کی تعمیر مرمت اور کشادگی کے لئے ہزاروں کروڑ روپے خرچ کئے جارہے ہے جبکہ کئی ٹنلوں کاکام بھی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموںو کشمیر میں لوگ سرکار کے ساتھ ہرایک معاملے میں برپورتعاون فراہم کررہے ہے جومستقبل کے حوالے سے خوش آئینداقدام ہے۔ انہوںنے کہا کہ جموںو کشمیرکی ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے تاہم کئی عناصرجموں وکشمیرمیں آگ لگانے کے کھیل کوبھی جاری رکھنا چاہتے ہے تام ایسے عناصرکے ناپاک ارادوں کوکسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دیاجائیگا ۔ (انفو)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عسکریت سے نمٹتے وقت جان گنوانے والے نیم فوجی دستوں کے جوانوں کے لئے خصوصی اعلان

Next Post

پولیس کا بہوری کدل قتل معاملہ حل کرنے کا دعویٰ، تین افراد گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سری نگر کے بہوری کدل علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں سیلزمین ہلاک

پولیس کا بہوری کدل قتل معاملہ حل کرنے کا دعویٰ، تین افراد گرفتار

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں

کشمیری صحافیوں کی طرف سے ایوان صحافت میں خون کے عطیے کا کیمپ منعقد

کشمیری صحافیوں کی طرف سے ایوان صحافت میں خون کے عطیے کا کیمپ منعقد

آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ لگنے والے جنگل میں آگ نمودار

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ لگنے والے جنگل میں آگ نمودار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »