• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی جموں وکشمیر میں فوری انتخانات منعقد ہونے کے حق میں ہے: اشوک کول

فائل فوٹو

بی جے پی جموں وکشمیر میں فوری انتخانات منعقد ہونے کے حق میں ہے: اشوک کول

by امت ڈیسک
24/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) بی جے پی جموں و کشمیر یونٹ کے جنرل سکریٹری ( آرگنائزیشنز) اشوک کول کا کہنا ہے کہ اسمبلی نشستوں کی سر نو حد بندی کا عمل مکمل ہونے کے فوراً بعد جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد ہوں گے۔ انہوں نے کہا بی جے پی اور نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی سرکار یونین ٹریٹری میں فوری طور اسمبلی انتخابات منعقد کرانے کے حق میں ہیں۔ حیدر پورہ متنازع انکاؤنٹر کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اس میں مجسٹریل انکوائری چل رہی اور رپورٹ لوگوں کے سامنے آئے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

Next Post

رام باغ سرینگر میں تین مشتبہ ملی ٹنٹ ہلاک، پولیس کا دعوی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
رام باغ سرینگر میں تین مشتبہ ملی ٹنٹ ہلاک، پولیس کا دعوی

رام باغ سرینگر میں تین مشتبہ ملی ٹنٹ ہلاک، پولیس کا دعوی

ضلع گاندربل میں جنگلی ریچھ زندہ پکڑ لیا گیا

ضلع گاندربل میں جنگلی ریچھ زندہ پکڑ لیا گیا

دفعہ 370 کی بحالی کیلئے سبھی سیاسی پارٹیوں کو متحد ہونے کی ضرورت: محبوبہ مفتی

دفعہ 370 کی بحالی کیلئے سبھی سیاسی پارٹیوں کو متحد ہونے کی ضرورت: محبوبہ مفتی

رام باغ تصادم: مارے گئے تینوں ملی ٹنٹوں کی شناخت ہوگئی

رام باغ تصادم: مارے گئے تینوں ملی ٹنٹوں کی شناخت ہوگئی

امریکا کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

امریکا کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »