• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 آنجہانی پنڈت جواہر لال نہرو کی وراثت ہے: عمر عبداللہ کا رامبن میں عوامی اجتماع سے خطاب

دفعہ 370 آنجہانی پنڈت جواہر لال نہرو کی وراثت ہے: عمر عبداللہ کا رامبن میں عوامی اجتماع سے خطاب

by امت ڈیسک
02/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(رام بن)  نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 کے مطالبے کو لے کر کچھ سیاسی جماعتیں دوغلی پالیسی اپنا رہی ہیں۔ ان باتوں کا اظہار انہوں نے رام بن میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔عمر عبداللہ نے کہا کہ پانچ اگست 2019 کو جب جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیا گیا، ریاست کو دو حصّوں میں تقسیم کیا گیا، تو مرکزی سرکار نے اس وقت بڑے بڑے دعوے کیے کہ جموں و کشمیر کی عوام کے لیے خصوصی تشخص کی وجہ سے رکاوٹیں پیدا ہو رہی تھیں لیکن اب اس کو ختم کرنے کے بعد جموں وکشمیر کی عوام کو روزگار اور ترقی ملے گی جو اب تک زمینی سطح پر نظر نہیں آتی۔ عمر عبداللہ  نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کو ان مشکل حالات سے نجات دلانے میں نیشنل کانفرنس اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 370 اور A35 سے لوگوں کو اُس کا فائد حاصل تھا اور سب سے بڑا فائدہ لینڈ ٹو ٹلر، زمین کا مالکانہ حق لوگوں کو مفت میں دیے گئے تھے جو آج اُن سے واپس لئے جا رہے ہیں چونکہ کسی ریاست کے پاس اپنا آئین نہیں تھا۔ 2019 کے بعد ریاست میں کوئی ترقی نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے دور حکومت میں جموں و کشمیر کی عوام کو کسی قسم کی سہولت نہیں ملی، نہ تو کوئی اسپتال بنا نہ کوئی رابطہ سڑک اور نہ کوئی ڈگری کالج بنا اور نہ کسی کو نوکری حآصل ہوگئی۔ اس موقع پر عمر عبداللہ کے ہمراہ پارٹی جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر ، صوبائی صدر جموں رتن لعل گپتا، ڈاکٹر چمن لعل، ضلح صدر رامبن سجاد شاھین کے علاوہ دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

"ہم چاہتے ہیں کہ اس ملک کا ہر صحیح سوچ رکھنے والا باشندہ اور صحیح سوچ رکھنے والی ہر تنظیم اس لڑائی میں ہمارا ساتھ دے تاکہ ہم اس ریاست کو موجودہ دلدل سے نکال سکیں اور اس ریاست کو پھر ایک بار تعمیر و ترقی، خوشحالی، امن اور بھائی چارے کی راہ پر گامزن کرسکیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یتیم بچوں کی فروخت کے الزام میں این جی او دفتر سربمہر، دو افراد گرفتار

Next Post

ٰبارہمولہ پولیس کا تین ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
ٰبارہمولہ پولیس کا تین ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی

ٰبارہمولہ پولیس کا تین ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی

اسرائیل کا دارالحکومت تل ابیب دنیا کا سب سے مہنگا اور شام کا دارالحکومت دمشق سب سے سستا شہر قرار

اسرائیل کا دارالحکومت تل ابیب دنیا کا سب سے مہنگا اور شام کا دارالحکومت دمشق سب سے سستا شہر قرار

جدید استشراق ایک جائزہ

جدید استشراق ایک جائزہ

احساسِ ذمے داری

احساسِ ذمے داری

راجوری کدل سرینگر میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں ٹریفک پولیس اہلکار زخمی

اسللامک اسٹیٹ نے سرینگر میں پولیس اہلکار پر ہوئے حملے کی ذمہ داری قبول کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »