• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر امپلائیز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرینگر میں احتجاج

جموں وکشمیر امپلائیز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرینگر میں احتجاج

by امت ڈیسک
07/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر امپلائیز جوائنٹ ایکشن کمیٹی (آر) نے منگل کے روز یہاں پریس کالونی میں اپنے مطالبات خاص طور پر عارضی ملازمین کی نوکریوں کی مستقلی کے حق میں احتجاج درج کیا۔ احتجاجی ’انقلاب زندہ باد‘، ’ایل جی تیری سرکار میں بچے بھوکے مرتے ہی‘ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔ اس موقع پر ایک ملازم نمائندے نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم یہاں پریس کالونی میں اس لئے احتجاج کر رہے ہیں کہ سرکار عارضی ملازمین کی نوکریوں کی مستقلی کے لئے ایک واضح پالیسی بنائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کووڈ کی نئی ویرینٹ امیکرون سے بچے زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر 4وے اور ریلوے ٹنل کی تعمیر سے آس پاس کے علاقوں کے سینکڑوں قدرتی چشمے سوکھ گئے ، لوگ پینے کے پانی سے محروم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر 4وے اور ریلوے ٹنل کی تعمیر سے آس پاس کے علاقوں کے سینکڑوں قدرتی چشمے سوکھ گئے ، لوگ پینے کے پانی سے محروم

سرینگر جموں شاہراہ پر 4وے اور ریلوے ٹنل کی تعمیر سے آس پاس کے علاقوں کے سینکڑوں قدرتی چشمے سوکھ گئے ، لوگ پینے کے پانی سے محروم

شہر و دیہات میں بجلی کا ناقص نظام ، بار بار بجلی منقطع ہوجانے کا سبب

شہر و دیہات میں بجلی کا ناقص نظام ، بار بار بجلی منقطع ہوجانے کا سبب

اسلامیہ کالج سرینگر میں تعینات چند ملازمین میں کورونا کی تشخیص کے بعد کالج بند

اسلامیہ کالج سرینگر میں تعینات چند ملازمین میں کورونا کی تشخیص کے بعد کالج بند

روہنگیا پناہ گزینوں کا فیس بک کےخلاف 150 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

روہنگیا پناہ گزینوں کا فیس بک کےخلاف 150 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

ہماری مسلح افواج کا جذبہ نا قابل تسخیر

ہماری مسلح افواج کا جذبہ نا قابل تسخیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »