• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر جموں شاہراہ پر 4وے اور ریلوے ٹنل کی تعمیر سے آس پاس کے علاقوں کے سینکڑوں قدرتی چشمے سوکھ گئے ، لوگ پینے کے پانی سے محروم

فائل فوٹو

سرینگر جموں شاہراہ پر 4وے اور ریلوے ٹنل کی تعمیر سے آس پاس کے علاقوں کے سینکڑوں قدرتی چشمے سوکھ گئے ، لوگ پینے کے پانی سے محروم

by امت ڈیسک
07/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(رام بن) جواہر ٹنل کے عقب میں ریلوے ٹنل کی تعمیر کے ساتھ ہی اسکے آس پاس کے درجنوں علاقوں میں صدیوں پُرانے قدرتی میٹھے پانی کے چشمے سوکھ گئے جس کے نتیجے میں آس پاس کے متعدد علاقے پینے کے صاف پانی سے محروم ہوگئے ہیں۔ مقامی لوگوں نے کہا ہے کہ فور وے ٹنل کی تعمیر کی وجہ سے جن علاقوں کو پانی کی قلت پیدا ہوئی ان علاقوں کےلئے پانی کا بندوبست کرنے میں انتظامیہ ناکام ہوچکی ہے۔ پیر پنچال کے پہاڑی دامن میں 2015میں 4وے ٹنل پر کام شروع کیا گیا جبکہ اس سے پہلے جواہر ٹنل کے ساتھ ایک اور ریلوے ٹنل 2005میں تعمیر کی گئی تاہم ان ٹنلوں کے نتیجے میں متعد علاقہ جات جن میں بون آنگن، بکرول چک، اپر منڈا ، گلاب باغ گجر بستی اور قاضی گنڈ کے درجنوں علاقوں میں موجود صدیوں پُرانے میٹھے پانے کے قدرتی چشمے سوکھ گئے ہیں۔ مقامی لوگوں نے کہا ہے کہ ان چشموں کے ذریعے مذکورہ علاقہ جات کے لوگ پینے کےلئے پانی حاصل کرتے تھے جبکہ ان علاقوں میں آج تک ایک پانی کا نل بھی نہیں لگایا گیا اور ناہی ان علاقوں کےلئے کوئی پانی کا ٹینکر جاتا ہے ان علاقوں کے لوگ انہی قدرتی چشموں سے یہ لوگ پانی حاصل کرتے تھے تاہم مذکورہ ٹنلوں کے نتیجے میں پہاڑوں کو کاٹنے سے چشموں تک پہنچنے والا پانی غائب ہوا اوران علاقوں میں سینکڑوں چشمے سوکھ گئے۔ اس کے علاوہ ہاے وے پر بھی درجنوں بڑے چشمے تھے جہاں پر اس روڑ پر سفر کرنے والے ڈرائیور اور دیگر لوگ پینے کےلئے پانی حاصل کرتے تھے لیکن شاہراہ پر موجود چشمے بھی سوکھ چکے ہیں۔ مقامی لوگوں نے کہا کہ پینے کے صاف پانی کی قلت کے نتیجے میں انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اس لئے مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوروے ٹنل کے نیچے جو پانی بہتا ہے اس کو مذکورہ علاقہ جات تک پہنچانے کےلئے اقدامات اُٹھائے جائیں تاکہ لوگوں کو درپیش مشکلات سے نجات ملے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر امپلائیز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرینگر میں احتجاج

Next Post

شہر و دیہات میں بجلی کا ناقص نظام ، بار بار بجلی منقطع ہوجانے کا سبب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
شہر و دیہات میں بجلی کا ناقص نظام ، بار بار بجلی منقطع ہوجانے کا سبب

شہر و دیہات میں بجلی کا ناقص نظام ، بار بار بجلی منقطع ہوجانے کا سبب

اسلامیہ کالج سرینگر میں تعینات چند ملازمین میں کورونا کی تشخیص کے بعد کالج بند

اسلامیہ کالج سرینگر میں تعینات چند ملازمین میں کورونا کی تشخیص کے بعد کالج بند

روہنگیا پناہ گزینوں کا فیس بک کےخلاف 150 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

روہنگیا پناہ گزینوں کا فیس بک کےخلاف 150 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

ہماری مسلح افواج کا جذبہ نا قابل تسخیر

ہماری مسلح افواج کا جذبہ نا قابل تسخیر

شوپیان میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ

شوپیان میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »