• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرکاری اسکولوں میں حاضری کےلئے بائیومیٹرک نظام لگے گا

سرکاری اسکولوں میں حاضری کےلئے بائیومیٹرک نظام لگے گا

اساتذہ کی غیر اعلانیہ چھٹی اور انہیں جوابدہ بنانے کےلئے سرکار کا اہم فیصلہ

by امت ڈیسک
10/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر کے سرکاری اسکولوں میں بائیومیٹرک حاضری نظام لگایا جارہا ہے تاکہ اسکولوں سے غیر اعلانیہ اور بغیر عرضی کے غائب رہنے والے اساتذہ کو جواب دہ بنایا جائے۔ دور دراز علاقوں میں قائم سرکاری اسکولوں میں اس سے اساتذہ کے غائب رہنے پر روک اور انہیں جوابدہ بنانے میں مدد ملے گی۔ جانکار ذرائع کے مطابق حکومت بغیر چھٹی کے ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے اور تاخیر سے اسکول پہنچنے والے سرکاری اساتذہ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی تیاری کر رہی ہے تاکہ اسکولوں میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک حقیقی وقت کی نگرانی کا نظام بن سکے۔ واضح رہے اس وقت سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری رجسٹر میں ہوتی ہے جس کی وجہ سے اساتذہ کی حقیقی معنوں میں مانیٹرنگ نہ ہو رہی ہے۔ اس ضمن میں اسکولوں میں بڑھتا ہوا ڈراپ آؤٹ رحجان اساتذہ کی عدم دلچسپی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ چیف سکریٹری ارون کمار مہتا نے محکمہ سے کہا ہے کہ وہ تمام اسکولوں میں ترجیحی بنیادوں پر بائیو میٹرک سسٹم نصب کرے تاکہ اساتذہ کی حاضری پر نظر رکھی جائے اور بغیر اجازت چھٹی کے ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ محکمہ اسکولوں میں بائیو میٹرک سسٹم لگانے کی تیاری کر رہا ہے اور یہ عمل مارچ تک مکمل کر لیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوﺅں کی فائرنگ 2 اہلکاروں کی موت

Next Post

آنگن وارڈی ورکرس اور ہیپلرس کو کام سے فارغ کرنے کا معاملہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
آنگن وارڈی ورکرس اور ہیپلرس کو کام سے فارغ کرنے کا معاملہ

آنگن وارڈی ورکرس اور ہیپلرس کو کام سے فارغ کرنے کا معاملہ

جموں وکشمیر کے حقوق کی بحالی کیلئے اتحاد و اتفاق لازمی

جموں وکشمیر کے حقوق کی بحالی کیلئے اتحاد و اتفاق لازمی

نئے سی ڈی ایس کی تعیناتی کیلئے فوج، بحریہ اور فضائیہ کے سینئر کمانڈروں کی کمیٹی تشکیل

نئے سی ڈی ایس کی تعیناتی کیلئے فوج، بحریہ اور فضائیہ کے سینئر کمانڈروں کی کمیٹی تشکیل

چلہ کلاں سے قبل ہی ریکارڈ ساز سردی نے اہلیان وادی کو کپکپا دیا

چلہ کلاں سے قبل ہی ریکارڈ ساز سردی نے اہلیان وادی کو کپکپا دیا

سوشل میڈیا پر جنرل بپن روات کی موت پر تضحیک آمیز ریمارکس پر خاتون ملازمہ معطل

سوشل میڈیا پر جنرل بپن روات کی موت پر تضحیک آمیز ریمارکس پر خاتون ملازمہ معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »