• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چلہ کلاں سے قبل ہی ریکارڈ ساز سردی نے اہلیان وادی کو کپکپا دیا

فائل فوٹو

وادی میں ’چلہ کلان‘ جیسی سردیاں جاری، سرینگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

by امت ڈیسک
11/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) وادی کشمیر میں گرچہ موسم خشک ہے لیکن شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کافی نیچے درج ہونے سے سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ ’چلہ کلان‘ جیسی سردیوں کا راج برابر قائم و دائم ہے۔ سرینگر میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب رواں موسم کی اب تک کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی جب کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ادھر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں و کشمیر کے میدانی علاقوں میں 14دسمبر کی شام سے 15 سمبر کی شام تک ہلکے درجے کی برف باری یا بارشیں متوقع ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں بغیر ماسک افراد پر بر سر موقع ہی جرمانہ عائد کیا گیا

Next Post

پی اے جی ڈی ابھی بھی موجود ہے اور اپنا کام کر رہی ہے: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
حیدرپورہ انکاؤنٹر میں ہلاک شہریوں کی لاشیں لواحقین کے سپرد کی جائیں: عمر عبداللہ

پی اے جی ڈی ابھی بھی موجود ہے اور اپنا کام کر رہی ہے: عمر عبداللہ

شمالی کشمیر میں کچھ ہی غیر مقامی جنگجو سرگرم، بانڈی پورہ حملے سے متعلق اہم سراغ ہاتھ لگے ہیں

شمالی کشمیر میں کچھ ہی غیر مقامی جنگجو سرگرم، بانڈی پورہ حملے سے متعلق اہم سراغ ہاتھ لگے ہیں

کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے میں پہاڑوں کا کلیدی رول، نوجوانوں کیلئے روز گار کے مزید دروازے کھولیں گے

کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے میں پہاڑوں کا کلیدی رول، نوجوانوں کیلئے روز گار کے مزید دروازے کھولیں گے

انتظامی ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ کو تدریسی عمل میں ہونا ہوگا شامل

انتظامی ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ کو تدریسی عمل میں ہونا ہوگا شامل

محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے “پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »