• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
’’وائٹ کالر ٹررزم‘‘ سیکورٹی ایجنسیوں کیلئے نیا چیلنج اُبھر کر سامنے آیا ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

’’وائٹ کالر ٹررزم‘‘ سیکورٹی ایجنسیوں کیلئے نیا چیلنج اُبھر کر سامنے آیا ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

by امت ڈیسک
15/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

( سرینگر) سرینگر میں قائم پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا ہے کہ ’’وائٹ کالر ٹررزم‘‘ ایک فیکٹری ہے جس سے نمٹنے کی خاطر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ جن نوجوانوں نے بندوق اُٹھایا ہے وہ اپنے گھر واپس آئیں اُنہیں ہر طرح کی مدد فراہم کی جائے گی۔ ان باتوں کا اظہار فوجی کمانڈر نے شوپیاں میں منعقد کی گئی تقریب کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’ملی ٹینسی تباہی کا پیش خیمہ ہے لہذا ایسے نوجوانوں کو واپس گھر آنا چاہئے جنہوں نے والدین کو چھوڑ کر بندوق کو گلے لگایا‘۔ اُن کا کہنا تھا کہ مقامی ملی ٹینٹ گھر واپس آکر پھر سے اپنی زندگی کی نئے سرے سے شروعات کرسکتے ہیں تاکہ وہ اپنے والدین کے ساتھ ساتھ وطن کا سہارا بن سکے۔ انہوں نے کہا کہ جب ایک نوجوان 20 سال کا ہوتا ہے تو اُس کو زندگی کی کم سمجھ ہوتی ہے اور وہ ان ’’وائٹ کالر ٹررزم سے جڑے افراد کے جال میں پھنس کر بندوق اُٹھاتا ہے۔ جی او سی نے نوجوانوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کے گھر میں کوئی مسئلہ پیش آئے یا اگر کوئی اور مشکل ہو تو وہ اس کو باہمی گفت و شنید سے حل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی بڑا مسئلہ درپیش ہو تو فوج اور جموں وکشمیر پولیس اُس مسئلے کو حل کرنے میں اُن کی بھر پور معاونت فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں شدید سردی کی لہر، ڈل جھیل کے اندرونی حصے منجمد

Next Post

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

کپواڑہ سے مفرور ایس پی او اور اُس کا ساتھی اشتہاری ملزم قرار

کپواڑہ سے مفرور ایس پی او اور اُس کا ساتھی اشتہاری ملزم قرار

کپواڑہ سے مفرور ایس پی او اور اُس کا ساتھی اشتہاری ملزم قرار

فرار ایس پی او اور ان کا ساتھی ہتھیار سمیت گرفتار

کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع

کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع

کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع

کولگام انکاؤنٹر: دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »