• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رنگریٹ تصادم: پولیس نے’ملک مخالف‘نعرہ بازی کے الزام میں ماں اور بیٹی کوگرفتار کیا

رنگریٹ تصادم: پولیس نے’ملک مخالف‘نعرہ بازی کے الزام میں ماں اور بیٹی کوگرفتار کیا

by امت ڈیسک
15/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پولیس نے حالیہ رنگریٹ سرینگرانکاونٹر کے بعد ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں ماں اور بیٹی کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ رنگریٹ مسلح تصادم کے بعد روز انکلیو راولپورہ سرینگر کی رہائشی مشتاق احمد صوفی کی بیوی افروزہ اور اس کی بیٹی عائشہ دختر مشتاق احمد صوفی نے ملک مخالف سرگرمیاں انجام دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں کو تھانہ صدر کی پولیس نے گرفتار کیا تھا اور بعد میں قانونی کارروائیوں کو مکمل کرنے کے بعد انہیں ویمن پولیس اسٹیشن رام باغ منتقل کردیا گیا ۔ ایک پولیس اہلکار نے مذکورہ نیوز ایجنسی کو اس بات کی تصدیق کی کہ گرفتار ماں، بیٹی کے خلاف ایف آئی آر نمبر 209/2021 زیر دفعہ 147، 148، 149 اور 326 کے تحت سرینگر کے مضافات میں رنگریٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں علاقے میں امن و امان میں خلل ڈالنے کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پیر کو سرینگر کے رنگریٹ علاقے میں پلویس کے ساتھ ایک مختصر تصادم میں دو جنگجو مارے گئے تھے۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد قریبی علاقوں کے مقامی لوگوں نے احتجاج کیا اور سیکورٹی فورسز پر پتھراؤ کیا ۔ مقامی لوگ الزام لگارہے تھے کہ پولیس نے ایک فرضی تصادم میں دو مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تبلیغی جماعت پر پابندی اٹھوانے کیلئے جمعیت علمائے ہند کا سعودی حکام سے رابطہ

Next Post

بنک جعلی نوکری کیس میں چارج شیٹ دائر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بنک جعلی نوکری کیس میں چارج شیٹ دائر

بنک جعلی نوکری کیس میں چارج شیٹ دائر

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اب بخشا نہیں جائے گا: ضلع ترقیاتی کمشنرسرینگر

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اب بخشا نہیں جائے گا: ضلع ترقیاتی کمشنرسرینگر

کشمیر میں شدید سردی کی لہر، ڈل جھیل کے اندرونی حصے منجمد

کشمیر میں شدید سردی کی لہر، ڈل جھیل کے اندرونی حصے منجمد

’’وائٹ کالر ٹررزم‘‘ سیکورٹی ایجنسیوں کیلئے نیا چیلنج اُبھر کر سامنے آیا ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

’’وائٹ کالر ٹررزم‘‘ سیکورٹی ایجنسیوں کیلئے نیا چیلنج اُبھر کر سامنے آیا ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »