• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بنگلادیش: بیچ سمندر میں کشتی میں آتشزدگی سے 32 مسافر ہلاک

بنگلادیش: بیچ سمندر میں کشتی میں آتشزدگی سے 32 مسافر ہلاک

by امت ڈیسک
24/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ڈھاکا) بنگلادیش میں سینکڑوں مسافروں سے بھری کشتی میں بیچ سمندر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا خبروں کے مطابق جمعہ کی صبح 500 مسافروں کو لے جانے والی کشتی کے انجن میں آگ لگ گئی جس نے پوری کشتی کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔ 32 مسافروں میں سے کچھ جھلس کر جبکہ کچھ جان بچانے کے لیے سمندر میں کود کر ہلاک ہوئے۔ حکام کے کہنا ہے کہ درجنوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں کچھ کی حالت تشویش ناک ہے، کشتی میں آگ لگنے کی تحقیقات شروع کردیں، ابتدائی معلومات کے مطابق آگ انجن میں لگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مگرمل باغ سرینگر میں قبرستان کی بھرائی کے دوران گرینیڈ بر آمد

Next Post

چوگام شوپیاں میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
چوگام شوپیاں میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

چوگام شوپیاں میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

چوگام شوپیاں میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

چوگام شوپیان انکاؤنٹر میں دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی میں کمی، 26 سے28 دسمبر تک برف باری کی پیش گوئی

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

اروانی بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ،سکوٹی سوار کی موت

چوگام شوپیاں تصادم میں ہلاک مشتبہ عسکریت پسندوں کی شناخت ہوگئی

چوگام شوپیاں تصادم میں ہلاک مشتبہ عسکریت پسندوں کی شناخت ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »