• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آسمان ابر آلود رہنے کے بیچ وادی کے کئی علاقوں میں رم جم بارشیں

فائل فوٹو

آسمان ابر آلود رہنے کے بیچ وادی کے کئی علاقوں میں رم جم بارشیں

شبانہ درجہ حرارت میں کمی کا سلسلہ جاری، وادی کشمیر شدید سردی کی لپیٹ میں

by امت ڈیسک
26/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

پیر پنچال کے آر پار برفباری کی پیشگوئی ، 28دسمبر کے بعد دو پہر تک موسم خراب رہنے کا امکان

(سرینگر) وادی کشمیر میں چلہ کلان کی شدید ترین سردی کی لہر کے بیچ اتوار کو دن بھر موسم ابر آلود رہنے کے بیچ رم جم بارشیں ہوئی۔ ادھر محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران پیر پنچال کے آر پار برفباری ہونے کے امکانات ظاہر کرتے ہوئے 28دسمبر کے بعد دوپہر تک موسم خراب رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سردی کی شدید لہر کے بعد اونی لباس اور گرم ملبوسات کی طلب بڑھ گئی ہے۔ شدید ترین سردی کی وجہ سے مارکیٹوں اور بازاروں میں شہری آگ جلا کر سردی کے اثرات کو کم کرنے میں مصروف نظر آتے ہیں۔ سردی بڑھتے ہی گیس اور لکڑی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  اگلے 24 گھنٹوں میں پیر پنچال رینج اور جنوبی کشمیر میں ہلکی سے درمیانی درجے کی برفباری ہو سکتی ہے جبکہ 28دسمبر کے بعد دوپہر تک موسمی صورتحال خراب رہ سکتی ہے۔ ادھر شہر سرینگر سمیت وادی بھر میں سخت ترین ٹھنڈ جاری رہی اور دن کے وقت بھی لوگوں کو آنے جانے میں سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا جبکہ رات کے وقت سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کے بعد لوگ اضافی بسترے، کمبل، گرم ملبوسات اور روم ہیٹر و واٹر بوتل جیسی چیزیں خریدنے پر مجبور ہورہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ: گرینیڈ حملے میں پولیس اہلکار زخمی

Next Post

لکھن پور انٹری پوائنٹ کرونا ٹیسٹنگ عمارت میں مشتعل ہجوم کا حملہ، اسٹاف زدکوب اور لیبارٹری کو نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
لکھن پور انٹری پوائنٹ کرونا ٹیسٹنگ عمارت میں مشتعل ہجوم کا حملہ، اسٹاف زدکوب اور لیبارٹری کو نقصان

لکھن پور انٹری پوائنٹ کرونا ٹیسٹنگ عمارت میں مشتعل ہجوم کا حملہ، اسٹاف زدکوب اور لیبارٹری کو نقصان

میڈیکل کالج بارہمولہ میں آکسیجن پلانٹ میں دھماکہ، 2 ملازم جھلس گیے

میڈیکل کالج بارہمولہ میں آکسیجن پلانٹ میں دھماکہ، 2 ملازم جھلس گیے

آسمان ابر آلود رہنے کے بیچ وادی کے کئی علاقوں میں رم جم بارشیں

تازہ برف و باراں کے بعد کشمیر میں 2 جنوری تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

کنگن گاندربل میں آتشزدگی، ایک ہوٹل خاکستر

کنگن گاندربل میں آتشزدگی، ایک ہوٹل خاکستر

جموں و کشمیر کی ترقی میں حائل تمام دیواروں کو توڑا جائے گا: منوج سنہا

جموں و کشمیر کی ترقی میں حائل تمام دیواروں کو توڑا جائے گا: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »