• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی یوتھ ونگ کا جموں میں احتجاج

پی ڈی پی یوتھ ونگ کا جموں میں احتجاج

by امت ڈیسک
29/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی یوتھ ونگ نے بدھ کے روز یہاں اپنے دفتر کے باہر کئی امور کو لے کر احتجاج درج کیا۔احتجاجی بی جے پی اور یونین ٹریٹری انتظامیہ کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہ قطعی برداشت نہیں کریں گے کہ ہماری زمین باہر کے لوگوں کو دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے پاس 70 برسوں سے زمین تھی ان سے اس زمین کو چھینا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ جب یہ زمین باہر کے لوگوں کو دی جائے گی تو یہاں کے لوگ کہاں جائیں گے۔موصوف احتجاجی نے کہا کہ 39 کمپنیوں کو زمین دی جا رہی ہے جس کو ہم برداشت نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی روز اول سے ہی تانا شاہی سرکار کے خلاف ڈٹ کر کھڑا رہی ہے اور آگے بھی رہے گے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدر پورہ انکاؤنٹر: الطاف بخاری اور سجاد لون نے ایس آئی ٹی رپورٹ کو نا قابل قبول قرار دیا

Next Post

حیدر پورہ تصادم: تحقیقات جاری ہے، سیاسی پارٹیاں قیاس آرائی پر مبنی بیانات دینے سے گریز کریں: ایس آئی ٹی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
Next Post
حیدر پورہ تصادم: الطاف احمد کراس فائرنگ میں مارا گیا, ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر کا پریس کانفرنس میں بیان

حیدر پورہ تصادم: تحقیقات جاری ہے، سیاسی پارٹیاں قیاس آرائی پر مبنی بیانات دینے سے گریز کریں: ایس آئی ٹی

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

میرہامہ کولگام میں تصادم ، تین عدم شناخت مشتبہ جنگجو ہلاک

چوگام شوپیاں میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

ویرناگ اننت ناگ تصادم میں دو فوجی اور ایک پولیس اہلکار زخمی، جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

کولگام اور ڈورو میں2 شبانہ تصادم آرائیاں، 6 ملی ٹینٹ جاں بحق، 3 فورسز اہلکار زخمی

ڈورو اننت ناگ تصادم میں زخمی فوجی اہلکار ہلاک

ڈورو اننت ناگ تصادم میں زخمی فوجی اہلکار ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »