• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مجسٹر ئیل تحقیقات کے احکامات صادر کرنے کیلئے شکریہ، امید ہے سچ کو سامنے لایا جائے گا

حیدر پورہ انکاؤنٹر: الطاف بخاری اور سجاد لون نے ایس آئی ٹی رپورٹ کو نا قابل قبول قرار دیا

by امت ڈیسک
29/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر اپنی پارٹی اور جموں وکشمیر پیپلز کانفرنس نے حیدر پورہ انکاؤنٹر کے متعلق سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی تیار کردہ تحقیقاتی رپورٹ کو نا قابل قبول قرار دیا ہے۔یاد رہے حیدر پورہ میں 15 نومبر کو ہونے والے متنازعہ انکاؤنٹر کی تحقیقات کرنے والی ایس آئی ٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس تصادم آرائی کے دوران شاپنگ کمپلیکس کے مالک الطاف احمد کو غیر ملکی ملی ٹینٹ نے بطور ہیومن شیلڈ استعمال کیا اور وہ کراس فائرنگ میں مارا گیا جبکہ ڈاکٹر مدثر گل کو غیر ملکی جنگجو نے گولی مار کر ہلاک کیا اور عامر ماگرے ایک غیر ملکی ملی ٹینٹ کا قریبی ساتھی تھا۔اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے اس رپورٹ کے رد عمل میں کہا کہ جموں و کشمیر میں پہلے ہی کسی کو ان انکوائریز پر یقین نہیں تھا۔انہوں نے کہا: ’انکوائری ابھی جاری ہی تھی کہ ان کو کلین چٹ دیا گیا یہ کون سی انکوائری ہے جموں وکشمیر میں پہلے ہی کسی کو ان انکوائریز پر یقین نہیں تھا‘۔ان کا کہنا تھا: ’ہم کہتے ہیں کہ وہ قتل تھا چاہئے انکوائری ہو یا نہ ہو، ان قاتلوں کو پیش کیا جانا چاہئے‘۔موصوف نے یہ باتیں بدھ کو نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے نے کے دوران کیا۔ ادھر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے ایس آئی ٹی کی اس رپورٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ انکوائری سابقہ سینکڑوں زیبائشی تحقیقات میں ایک اور اضافہ ہے۔انہوں کہا کہ اس انکواؤنٹر کے بارے میں بھی تحقیقات کے نتائج حسب توقع ہی سامنے آگئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

افسپاء جیسے ظالمانہ اور جنگلی قانون کے ذریعے بے شمار بے گناہ لوگ مارے گئے: سیف الدین سوز

Next Post

پی ڈی پی یوتھ ونگ کا جموں میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
پی ڈی پی یوتھ ونگ کا جموں میں احتجاج

پی ڈی پی یوتھ ونگ کا جموں میں احتجاج

حیدر پورہ تصادم: الطاف احمد کراس فائرنگ میں مارا گیا, ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر کا پریس کانفرنس میں بیان

حیدر پورہ تصادم: تحقیقات جاری ہے، سیاسی پارٹیاں قیاس آرائی پر مبنی بیانات دینے سے گریز کریں: ایس آئی ٹی

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

میرہامہ کولگام میں تصادم ، تین عدم شناخت مشتبہ جنگجو ہلاک

چوگام شوپیاں میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

ویرناگ اننت ناگ تصادم میں دو فوجی اور ایک پولیس اہلکار زخمی، جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

کولگام اور ڈورو میں2 شبانہ تصادم آرائیاں، 6 ملی ٹینٹ جاں بحق، 3 فورسز اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »