• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈورو اننت ناگ تصادم میں زخمی فوجی اہلکار ہلاک

فائل فوٹو

ڈورو اننت ناگ تصادم میں زخمی فوجی اہلکار ہلاک

by امت ڈیسک
30/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(  اننت ناگ) ضلع اننت ناگ میں گزشتہ شب ہوئے تصادم میں 03 فوجی جوان اور جموں و کشمیر پولیس کا ایک جوان زخمی ہوا تھا۔ جمعرات کی صبح زخمی فوجی اہلکاروں میں سے ایک جوان زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا، جبکہ باقی اہلکاروں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار نے بتایا کہ گزشتہ رات کل 2 پاکستانی عسکریت پسند اور جیشِ محمد کے 4 مقامی عسکریت پسند مارے فورسز کے مابین دو الگ الگ تصادم میں ہلاک ہو گئے۔ اسی دوران دو ایم 4 رائفل اور چار اے کے 47 برآمد ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام اور ڈورو میں2 شبانہ تصادم آرائیاں، 6 ملی ٹینٹ جاں بحق، 3 فورسز اہلکار زخمی

Next Post

شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ، جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ، جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی

کرونا وئرس: حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کے نشان پھر لگ گئے

کرونا وئرس: حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کے نشان پھر لگ گئے

فلسطینی صدر کا دورئہ اسرائیل، صہیونی رہنمائوں سے ملاقات

فلسطینی صدر کا دورئہ اسرائیل، صہیونی رہنمائوں سے ملاقات

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

کپوارہ میں مبینہ منشیات اسمگلنگ کیس میں سرپنچ سمیت تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

پہلی بار مقامی جنگجوؤں کی تعداد سو سے کم ہے: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

پہلی بار مقامی جنگجوؤں کی تعداد سو سے کم ہے: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »