• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا شخص 10 لاکھ ڈالر جیت کر لوٹا

اسٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا شخص 10 لاکھ ڈالر جیت کر لوٹا

by امت ڈیسک
03/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ورجینیا) جب قدرت مہربان ہوتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ ایک امریکی شخص اپنے بچوں کے لیے چاکلیٹ اور دودھ لینے ایک چھوٹے اسٹور میں گیا اور واپس آیا تو وہ دس لاکھ ڈالر یعنی تقریباً 7کروڑ 42 لاکھ روپے جیت چکا تھا۔ نارتھ چیسٹر فیلڈ کے ڈینس وِلوبی چاکلیٹ اور دودھ لے کر اسٹور سے باہر آرہے تھے کہ انہوں نے ایک اسکریچ لاٹری کارڈ خریدا۔ انہوں نے کارڈ کو وہیں کریدا اور نمبر ملائے تو وہ پلاٹینم لاٹری جیت چکے تھے۔ واضح رہے کہ پلاٹینم انعام سب سے بڑا ہوتا ہے۔ ورجینیا لاٹری کے ترجمان کے مطابق ڈینس نے یہ ٹکٹ سیون الیون نامی اسٹور سے خریدا تھا یعنی وہ چاکلیٹ لینے گئے تھے اور کروڑ پتی بن کر واپس آئے۔ واضح رہے کہ اس ماہ لاٹری کے 16 لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوئے اور اس طرح کسی شخص کے پلاٹینم انعام جیتنے کا امکان بہت ہی کم ہوتا ہے۔ لاٹری جیتنے والے سے کہا گیا ہے کہ اگر پوری رقم ایک ساتھ لیتے ہیں تو ٹیکس کٹنے کے بعد وہ 6 لاکھ 40 ہزار ڈالر یعنی تقریباً 4 کروڈ 75 لاکھ روپیے  لے سکتے ہیں۔ اگر وہ ٹیکس سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ رقم انہیں 30 برس میں ہر ماہ یا سال کے حساب سے ادا کی جاسکتی ہے۔ تاہم ڈینس ٹیکس کٹنے کے بعد یکمشت رقم لینا چاہیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سال نو کی روایت؛ فرانس میں 874 گاڑیاں نذر آتش

Next Post

این آئی اے کی حراست میں سرینگر کے نوجوان کی رہائی کے لئے وزیر داخلہ کو خط لکھوں گی: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
محبوبہ مفتی کا آر ایس ایس اور بی جے پی سے متعلق بڑا بیان

این آئی اے کی حراست میں سرینگر کے نوجوان کی رہائی کے لئے وزیر داخلہ کو خط لکھوں گی: محبوبہ مفتی

شالیمار سرینگر تصادم میں دوسرا جنگجو بھی ہلاک: پولیس

شالیمار سرینگر تصادم میں دوسرا جنگجو بھی ہلاک: پولیس

پانتھ چوک سری نگر تصادم: جیش کے 3 جنگجو ہلاک، چار فورسز اہلکار بھی زخمی

ضلع کولگام کے اوکے علاقے میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

ایک دن کی خراب موسمی صورتحال کے بعد موسم میں بہتری،لیکن کی سردی کی لہر جاری

وادی کشمیر میں برف باری، سرینگر ائرپورٹ سے کئی پروازیں منسوخ، اورینج الرٹ جاری

کولگام تصادم میں دو جنگجو ہلاک، پولیس کا دعویٰ

کولگام تصادم میں دو جنگجو ہلاک، پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »