• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر یونیورسٹی نے آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کیے

کشمیر یونیورسٹی نے آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کیے

by امت ڈیسک
05/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) خراب موسمی صورتحال کے بیچ کشمیر یونیورسٹی نے آج شڈول تمام امتخانات کوملتوی کر دیا ہے۔یونیورسٹی کی طرف سے جاری ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے، ” تمام متعلقہ افراد کی اطلاع کے لیے مطلع کیا جاتا ہے کہ خراب موسمی حالات کی وجہ سے کشمیر یونیورسٹی کے تمام بی ایڈ/ یوجی/ پی جی اور دیگر پیشہ وارانہ کورسز کے امتحانات جو 5جنوری2022 (بدھ) شڈول تھے، ملتوی کر دیے گئے ہیں۔امتحانات کے کنٹرولر  نے کہا کہ ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخیں الگ سے جاری کی جائیں گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ تصادم : جیش سے وابستہ 3 جنگجو ہلاک، امریکی ساخت کی دو رائفلیں ضبط : آئی جی کشمیر

Next Post

برف باری کی وجہ سے فضائی ٹریفک متاثر، قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے پرہیز کی ہدایات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
گلمرگ اور سونہ مرگ میں تازہ برف باری

برف باری کی وجہ سے فضائی ٹریفک متاثر، قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے پرہیز کی ہدایات

سرینگر جموں شاہراہ پر حادثہ، گرتے پتھروں کی زد میں آکر کار سوار جاں بحق، دوسرا زخمی

سرینگر جموں شاہراہ پر حادثہ، گرتے پتھروں کی زد میں آکر کار سوار جاں بحق، دوسرا زخمی

تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن رآؤت شدید زخمی

جنرل راوت کا ہیلی کاپٹر اچانک گھنے بادلوں میں پھنس جانے کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا تھا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

پونچھ میں ایل او سی پر آرمی جوان کی پر اسرار موت

فاروق عبداللہ، غلام نبی آزاد، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سے ایس ایس جی سیکیورٹی واپس لیے جانے کا امکان

فاروق عبداللہ، غلام نبی آزاد، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سے ایس ایس جی سیکیورٹی واپس لیے جانے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »