• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

نوجوانوں کو شدت پسندی کے لئے اکسانے میں ملوث ایک شخص گرفتار: این آئی اے

by امت ڈیسک
31/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) قومی تحقیقاتی ادارہ (این آئی اے) نے ٹی آر ایف گروپ کے ایک آپریٹو ارسلان فیروز کو مبینہ طور پر انتہا پسندی اور نوجوانوں کو جنگجوﺅں کی صفوں میں شامل ہونے کے لیے بھرتی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ایجنسی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کو کشمیر میں تلاشی لی گئی جس کے دوران شہر سری نگر کے رہائشی فیروز کو گرفتار کیا گیا۔ یہ مقدمہ کالعدم لشکر طیبہ تنظیم کی سایہ دار تنظیم ٹی آر ایف کے کمانڈروں سجاد گل، سلیم رحمانی عرف ابو سعد اور سیف اللہ ساجد جٹ کی طرف سے جموں و کشمیر اور انڈیا کے دیگر حصوں میں پرتشدد سرگرمیوں میں شامل ہونے کے لیے جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو بنیاد پرستی، بھڑکانے اور بھرتی کرنے کے الزام میں درج کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ارسلان فیروز، ان لوگوں کے ساتھ ایک مجرمانہ سازش کے تحت پہلے سے طے شدہ اہداف کی جاسوسی کے لیے افراد کو بھرتی کرنے کے علاوہ لشکر اور اس کے فرنٹ ملحقہ، ٹی آر ایف کی مدد کے لیے ہتھیاروں کی نقل و حمل میں بھی تعاون کر رہا تھا۔ ایجنسی اب تک اس معاملے میں چار ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہائیبرڈ جنگجوؤں سے نمٹنا سال2022 کا بہت بڑا چلینج ہوگا: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

Next Post

حیدر پورہ تصادم شفاف تھا، سیاسی قائدین کے تبصروں سے دکھ ہوا: ڈی جی پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
حیدر پورہ تصادم شفاف تھا، سیاسی قائدین کے تبصروں سے دکھ ہوا: ڈی جی پی

حیدر پورہ تصادم شفاف تھا، سیاسی قائدین کے تبصروں سے دکھ ہوا: ڈی جی پی

ڈاکٹر پرویز کول ڈائریکٹر سکمز تعینات

ڈاکٹر پرویز کول ڈائریکٹر سکمز تعینات

ویشنو دیوی مندر کٹرہ میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک، ایک درجن سے زاٸد زخمی

ویشنو دیوی مندر کٹرہ میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک، ایک درجن سے زاٸد زخمی

پی اے جی ڈی کے لیڈران گھروں میں نظر بند، انتظامیہ عام جمہوری سرگرمیوں سے خوفزدہ: عمر عبدا ﷲ

پی اے جی ڈی کے لیڈران گھروں میں نظر بند، انتظامیہ عام جمہوری سرگرمیوں سے خوفزدہ: عمر عبدا ﷲ

پی اے جی ڈی کے لیڈران گھروں میں نظر بند، انتظامیہ عام جمہوری سرگرمیوں سے خوفزدہ: عمر عبدا ﷲ

حد بندی رپورٹ کے خلاف احتجاج کرنے سے پہلے ہی پی اے جی ڈی لیڈران خانہ نظر بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »