• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ناگپور میں ہائی الرٹ، آر ایس ایس ہیڈ کوارٹر سمیت کئی اہم عمارتوں کی نگرانی سخت کردی گئی

ناگپور میں ہائی الرٹ، آر ایس ایس ہیڈ کوارٹر سمیت کئی اہم عمارتوں کی نگرانی سخت کردی گئی

by امت ڈیسک
08/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ناگپور) مہراشٹرا کے شہر ناگپور میں پولیس نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ خیال رہے پولیس کو یہ اطلاع ملی تھی کہ عسکریت پسند تنظیم جیش محمد کے ایک کارکن نے ناگپور میں ریکی کی تھی۔ ناگپور کے پولیس کمشنر امیتیش کمار نے بھی اس پیشرفت کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ "گزشتہ روز ہمیں اطلاع ملی تھی کہ جیش محمد کے ایک کارکن نے ناگپور میں کچھ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے معائنہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں نے ناگپور میں آر ایس ایس کی عمارت کی بھی ریکی کی تھی۔ تاہم یہ بھی سمجھا جارہا ہے کہ ناگپور کے اہم مقامات کی ریکی کی گئی۔ پولیس کمشنر نے مزید کہا "راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا صدر دفتر ناگپور میں ہے جہاں سرسنگھ چالک موہن بھاگوت اور سنگھ کے اہم عہدیدار رہتے ہیں۔ ریشم باغ میں ہیڈگیوار بھون بھی ہے۔ یہ سمجھا جاتا ہے کہ جیش محمد کے کارکن نے ان دو مقامات کی ریکی کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ان جگہوں کی تصاویر لی گئی ہیں اور اس معاملے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس سلسلے میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ دریں اثنا ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں ایک مرکزی ایجنسی نے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ جموں و کشمیر سے ناگپور آیا تھا اور جولائی 2021 میں دو دن تک شہر میں رہا۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ناگپور پولیس اس معاملے کی تحقیقات کےلیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لگاتار برف بھاری کی وجہ سے سرینگر ائرپورٹ سے فضائی آپریشنز متاثر، ابھی تک کوئی بھی جہاز اڑان نہیں بھر پایا

Next Post

احساس و ہمدردی سے عاری لوگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
احساس و ہمدردی سے عاری لوگ

احساس و ہمدردی سے عاری لوگ

ضلع اننت ناگ میں آتشزدگی، دو شاپنگ کمپلیکس خاکستر

ضلع اننت ناگ میں آتشزدگی، دو شاپنگ کمپلیکس خاکستر

لگاتار برف بھاری کی وجہ سے سرینگر ائرپورٹ سے فضائی آپریشنز متاثر، ابھی تک کوئی بھی جہاز اڑان نہیں بھر پایا

موسم میں معمولی بہتری: سرینگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن جلد ہی دوبارہ شروع ہوگا

گاندربل میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی

گاندربل میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ایل ڈی اسپتال میں رشوت خوری کا معاملہ: پولیس نے دو سیکورٹی گارڈ گرفتارکیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »