• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

فائل فوٹو

جموں وکشمیرمیں نافذ قوانین باقی ملک کے مقابلے میں مختلف ہیں: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
08/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا ہے کہ ملک کے باقی حصوں کے مقابلے میں جموں وکشمیر میں لاگو کئے جارہے قوانین مختلف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں قوانین کو بھی ’فرقہ وارانہ‘ رنگ دیا گیا ہے۔ موصوفہ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں صحافی سجاد گل کی گرفتاری کے رد عمل میں کیا۔ انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: انڈیا کے باقی حصوں کے مقابلے میں جموں وکشمیر میں لاگو کئے جارہے قوانین مختلف ہیں۔ مسلمانوں کی نسل کشی کی کھلے عام باتیں کرنے والے بنیاد پرست لوگ آزاد گھوم رہے ہیں جبکہ حقوق بشر خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالے والے کشمیری صحافیوں کو جیل بھیج دیا جاتا ہے‘۔ ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’یہاں قوانین کو ’فرقہ وارانہ‘ رنگ دیا گیا ہے‘۔

There is a different set of laws applicable to J&K vis a vis rest of India. Radicalised groups openly calling for genocide of muslims are roaming free while Kashmiri journalists shining a light on state sponsored human rights violations are jailed. Laws too have been communalised https://t.co/tQRtnnQRCD

— Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) January 8, 2022

دریں اثنا پی ڈی پی صدر نے انتظامیہ کی جانب سے پی ڈی پی کے 10 پارٹی لیڈران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں بھی دہرا معیار اختیار کیا جارہا ہے۔ واضح رہے پی ڈی پی بانی مفتی محمد سعید کی برسی کے موقع پر منعقد ریلی کے دوران کوؤڈ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 10 پی ڈی پی لیڈران پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Covid 19 restrictions apply only to PDP. Not to BJP’s protest in Kashmir yesterday, PMs rally in Punjab or the mass poojas attended by hundreds of people to pray for his safety. Talks volumes about J&K admin’s brazen bias against my party. https://t.co/AnvL0riCMD

— Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) January 8, 2022

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل ڈی اسپتال میں رشوت خوری کا معاملہ: پولیس نے دو سیکورٹی گارڈ گرفتارکیے

Next Post

کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کے الزام میں پی ڈی پی کے دس لیڈر و کارکنوں پر مقدمہ درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز اٹھاتی ہوں تو سرکار ڈرتی ہے: محبوبہ مفتی

کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کے الزام میں پی ڈی پی کے دس لیڈر و کارکنوں پر مقدمہ درج

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کا اعلان، سات مرحلوں میں ووٹنگ، ووٹ شماری 10 مارچ کو ہوگی

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کا اعلان، سات مرحلوں میں ووٹنگ، ووٹ شماری 10 مارچ کو ہوگی

اونتی پورہ میں پی ڈی ڈی کا ایک ملازم کھمبے سے گر کر زخمی

اونتی پورہ میں پی ڈی ڈی کا ایک ملازم کھمبے سے گر کر زخمی

صرف ظاہر پر نہ جائیے

صرف ظاہر پر نہ جائیے

سرینگر جموں قومی شاہراہ مسلسل بند

سرینگر جموں قومی شاہراہ مسلسل بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »