• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر جموں قومی شاہراہ مسلسل بند

سرینگر جموں قومی شاہراہ مسلسل بند

رام بن کے کئی مقامات پر پسیوں اور پتھروں کے گرنے اور بانہال سیکٹر میں بھاری برفباری کی وجہ سے حکام نے لیا فیصلہ

by امت ڈیسک
09/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(رام بن) سرینگر جموں قومی شاہراہ پر رام بن کے کئی مقامات پر پسیوں اور پتھروں کے گرنے اور بانہال سیکٹر میں بھاری برفباری کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت اتوار کے روز بھی مکمل طور پر بند ہے۔ اتوار کو پنتھیال کے مقام پر پتھر گرنے اور مروگ میں بھاری پسیاں گرآئیں جس کے بعد ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے پسیاں ہٹانے کا کام جاری کیا گیا ہے۔ اس دوران فورلین ٹنل سے بانہال اور بانہال سے شیر بی بی تک شاہراہ سے برف ہٹانے کیلئے تعمیراتی کمپنیوں کی مشینری کام پر لگی ہوئی ہے تاہم مسلسل برفباری کی وجہ سے سڑک کی بحالی کا کام متاثر ہے۔ حکام کے مطابق کرول، مہاڑ، کیفٹیئریا موڑ، ماروگ، خونی نالہ، سیتا رام پسی سمیت ایک آدھ درجن سے زائید مقامات پسیوں اور پتھروں کی زد میں ہیں جبکہ رامسو اور بانہال کے درمیان مسلسل برفباری کی وجہ سے راستہ کو بند کرنا پڑا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صرف ظاہر پر نہ جائیے

Next Post

موسم میں بہتری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
موسم میں بہتری

موسم میں بہتری

سرینگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع

سرینگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع

سرینگر جموں قومی شاہراہ مسلسل بند

سرینگر جموں قومی شاہراہ مسلسل بند، اتوار شام کوشاہراہ پر ٹریفک کے حوالے سے باضابطہ اعلان ہوگا: محکمہ ٹریفک

سرینگر کے نوجوان پرا نے بیانیے کو بدل کر امن اور ترقی کے بیانیے کو اختیار کریں: لیفٹینٹ جنرل پانڈے 

سرینگر کے نوجوان پرا نے بیانیے کو بدل کر امن اور ترقی کے بیانیے کو اختیار کریں: لیفٹینٹ جنرل پانڈے 

حسن پورہ کولگام میں مسلح تصادم کا آغاز

حسن پورہ کولگام میں مسلح تصادم کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »