• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نوجوان صحافی سجاد گل گرفتار

نوجوان صحافی سجاد گل گرفتار

سوشل میڈیا پر شالیمار تصادم میں مارے گئے عسکریت پسند سلیم پرے کے اہلخانہ کا ویڈیو پوسٹ کیا تھا

by امت ڈیسک
08/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بانڈی پورہ) ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی سجاد گل کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سجاد گل نے حال ہی میں سرینگر کے شالیمار علاقے میں تصادم آرائی کے دوران مارے گئے عسکریت پسند سلیم پرے کے گھر والوں و رشتہ داروں کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا جس میں وہ انڈیا مخالف نعرے بازی کررہے تھے۔ پولیس نے سجاد گل کو حراست میں لے لیا۔ واضح رہے سجاد گل ایک نوجوان صحافی ہیں جو سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے شعبہ صحافت کے طالب علم ہے۔ سجاد گل نے کئی مقامی میڈیا اداروں کے لئے کام کیا ہے اور وہ اس وقت ‘کشمیر والا’ نامی ایک مقامی میڈیا ادارے کے ساتھ ” ٹرینی رپورٹر” کی حیثیت سے وابستہ ہیں۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صحافی آکاش حسن نے ان کے اہل خانہ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ سجاد گل کو متعدد دفعات کے تحت پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے مبینہ طور پر ان پہ آئی پی سی کی 120B( مجرمانہ سازش کے لئے فریق بننا) اور دفعہ 153B (عوام کے لئے خوف یا خطرہ لاحق بننا) دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے سجاد گل کے اہل خانہ کا حوالے دیتے ہوئے مزید کہا ہے کہ بدھ کو رات دس بجے فوج ان کو اپنے ساتھ لے گئی تاہم بعد میں پتہ چلا کہ سجاد کو سمبل پولیس تھانہ میں رکھا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاری برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے ریڈ الرٹ جاری کیا

Next Post

لگاتار برف بھاری کی وجہ سے سرینگر ائرپورٹ سے فضائی آپریشنز متاثر، ابھی تک کوئی بھی جہاز اڑان نہیں بھر پایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
لگاتار برف بھاری کی وجہ سے سرینگر ائرپورٹ سے فضائی آپریشنز متاثر، ابھی تک کوئی بھی جہاز اڑان نہیں بھر پایا

لگاتار برف بھاری کی وجہ سے سرینگر ائرپورٹ سے فضائی آپریشنز متاثر، ابھی تک کوئی بھی جہاز اڑان نہیں بھر پایا

ناگپور میں ہائی الرٹ، آر ایس ایس ہیڈ کوارٹر سمیت کئی اہم عمارتوں کی نگرانی سخت کردی گئی

ناگپور میں ہائی الرٹ، آر ایس ایس ہیڈ کوارٹر سمیت کئی اہم عمارتوں کی نگرانی سخت کردی گئی

احساس و ہمدردی سے عاری لوگ

احساس و ہمدردی سے عاری لوگ

ضلع اننت ناگ میں آتشزدگی، دو شاپنگ کمپلیکس خاکستر

ضلع اننت ناگ میں آتشزدگی، دو شاپنگ کمپلیکس خاکستر

لگاتار برف بھاری کی وجہ سے سرینگر ائرپورٹ سے فضائی آپریشنز متاثر، ابھی تک کوئی بھی جہاز اڑان نہیں بھر پایا

موسم میں معمولی بہتری: سرینگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن جلد ہی دوبارہ شروع ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »