• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

فائل فوٹو

صحافی سجاد گل کی گرفتاری اور جموں میں گجر بکروالوں کی حالت زار پر میرواعظ کی تشویش

کہا حکمرانوں کی جانب سے ظلم و زیادتی کی پالیسیاں بلا روک ٹوک جاری

by امت ڈیسک
13/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کل جماعتی حریت کانفرنس  کے سینئر لیڈر میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق نے صحافی سجاد گل کو گرفتار کرکے ان پر ’مجرمانہ سازش‘ کا الزام عائد کرنے کی مزمت کرتے ہوئے کہا: ’’جموں وکشمیر میں حکمرانوں کی جانب سے ظلم و زیادتی کی پالیسیاں بلا روک ٹوک جاری ہیں۔‘‘ ایک بیان میں حریت لیڈر نے کہا ہے ’’چند دن پہلے ہی صحافی سجاد گل کو اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران حقائق کی رپورٹنگ پرگرفتار کیا گیا ہے اور اس پر ’مجرمانہ سازش‘ کا الزام عائد کیا گیا ہے جبکہ وادی کشمیر میں صحافیوں کو ہراساں کرنا ایک معمول بن چکا ہے۔‘‘ حریت لیڈر  نے حکام سے سجاد گل کو رہا کرنے، گرفتاریوں اور نظر بندیوں کے ذریعے ڈرانے اور دھمکانے کی پالیسیاں بند کرنے پر زور دیا۔’ میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق نے جموں میں ’گجر اور بکروالوں کی حالت زار‘ پر شدید فکر و تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’اب انہیں زبردستی آٹھ دہائیوں پر محیط ان کے رہائشی مکانات کو مسمار کرکے بے گھر کیا جا رہا ہے اور اس پر طرہ یہ کہ اس حوالے سے انہیں کوئی پیشگی اطلاع بھی نہیں دی جا رہی۔‘‘ بیان میں میر واعظ نے مزید کہا کہ ’’شدید موسم سرما کے دوران اور ایک ایسے وقت میں جبکہ وبائی بیماری کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہی ہے، ان کے سروں سے چھت چھینی جارہی ہے۔‘‘ میرواعظ نے کہا ہے کہ ’’جموں و کشمیر میں ایک جانب آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے لیے بیرون ریاست کے لوگوں کو یہاں زمین اور جائیداد خریدنے کی ترغیب دی جا رہی ہے جبکہ دوسری جانب جموں وکشمیر کے خود اپنے شہریوں اور پشتینی باشندوں کو غیر انسانی ہتھکنڈوں کے ذریعے بے گھر کیا جا رہا ہے جو حد درجہ افسوسناک اور قابل تشویش ہے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل او سی پر دو آرمی جوان حادثاتی فائر نکلنے سے مارے گئے

Next Post

بڈگام کے سویہ بگ اور شیخ پورہ میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
کورونا معاملات میں اضافہ: سکمز فیکلٹی کی سرمائی تعطیلات منسوخ

بڈگام کے سویہ بگ اور شیخ پورہ میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم

معروف صحافی کمال خان کا لکھنؤ میں انتقال

معروف صحافی کمال خان کا لکھنؤ میں انتقال

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

کورونا کی تیسری لہر کو بے قابو ہونے سے پہلے ہی کارگر اور ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

گاندربل میں تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود برآمد

گاندربل میں تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود برآمد

بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا مر گیا

بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا مر گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »