• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود برآمد

گاندربل میں تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود برآمد

by امت ڈیسک
14/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(گاندربل) ضلع گاندربل کے وتہ لار علاقے میں فورسز کو تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فورسز اہلکاروں  نے جمعہ کے روز گاندربل کے وتہ لار میں موجود میوہ باغات میں محاصرے اور تلاشی کارروائی کی ۔تلاشی کارروائی کے دوران فورسز کو گولہ بارود کا ایک ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس  نے بتایا کہ 24 آر آر اور اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) گاندربل نے وتہ لار کے علاقے میں تلاشی مہم شروع کی اور باغات سے گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کیا۔ انہوں نے بتایا کہ تلاشی آپریشن کے دوران 60 اے کے راؤنڈ، دو گرینیڈ، 3 یو بی جی ایل، 7 ڈیٹونیٹر، 3 فیوز، 1 بیگ اور ایک پاؤچ برآمد کیا گیا۔ اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کورونا کی تیسری لہر کو بے قابو ہونے سے پہلے ہی کارگر اور ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا مر گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا مر گیا

بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا مر گیا

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی، انجمن اوقاف کی اقوام عالم سے اس ضمن میں اپیل

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی، انجمن اوقاف کی اقوام عالم سے اس ضمن میں اپیل

انسانی حقوق کارکن احسن اونتو گرفتار

انسانی حقوق کارکن احسن اونتو گرفتار

کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پولیس نے سوپور سے تین عسکریت پسند معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »