• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کورونا معاملات میں اضافہ: سکمز فیکلٹی کی سرمائی تعطیلات منسوخ

فائل فوٹو

بڈگام کے سویہ بگ اور شیخ پورہ میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم

by امت ڈیسک
13/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) ضلع بڈگام میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافے کو دیکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بڈگام نے ضلع کے دو گاؤں میں مکمل لاک ڈاون کا حکم دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ شہباز احمد مرزا نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے، جس میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اپنے اختیارات کا استعمال زیر سیکشن 144 آف سی آر پی سی اور سیکشن 30 آف نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایکٹ 2005 کے تحت گاؤں سویہ بگ اور شیخ پورہ میں ہر قسم کی نقل و حمل پر مکمل پابندی عائد کردی ہے اور یہ پابندی اگلے 10 دنوں تک جاری رہے گی جو آج سے شروع ہو چکی ہے۔ واضح رہے کہ بڈگام ضلع میں گزشتہ کچھ روز سے کووڈ-19 مثبت کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلع میں کورونا کے 159 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں اور اس طرح ضلع میں اس وقت کل 465 ایکٹیو مثبت کیسز ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صحافی سجاد گل کی گرفتاری اور جموں میں گجر بکروالوں کی حالت زار پر میرواعظ کی تشویش

Next Post

معروف صحافی کمال خان کا لکھنؤ میں انتقال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
معروف صحافی کمال خان کا لکھنؤ میں انتقال

معروف صحافی کمال خان کا لکھنؤ میں انتقال

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

کورونا کی تیسری لہر کو بے قابو ہونے سے پہلے ہی کارگر اور ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

گاندربل میں تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود برآمد

گاندربل میں تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود برآمد

بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا مر گیا

بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا مر گیا

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی، انجمن اوقاف کی اقوام عالم سے اس ضمن میں اپیل

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی، انجمن اوقاف کی اقوام عالم سے اس ضمن میں اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »